Sorting by

×

مظفر آباد: پاک فوج کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر گر کرتباہ، تمام اہلکار شہید

پاک فوج کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر مظفر آباد کے قریب فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار تمام فوجی جوان اور عملہ شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہیلی کاپیٹر فنی خرابی کے…
Read More...

اداکارہ ماہرہ خان کی لندن میں برطانوی بادشاہ چارلس سوم سے ملاقات، ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کی لندن میں برٹش ایشین ٹرسٹ کےسالانہ عشائیے میں شرکت کے دوران شاہ چارلس سے ملاقات کی۔ برطانوی بادشاہ چارلس سوم نےلندن کےدی پیننسولا ہوٹل میں برٹش ایشین ٹرسٹ کے سالانہ عشائیے میں شرکت کی،تقریب…
Read More...

چینی وزارت خارجہ کا ایران امریکا کشیدگی پر تشویش کا اظہار

چینی وزارت خارجہ نے ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ کےمطابق امریکا اور ایران دونوں فریقین کو تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے اور خطے میں صورتحال کو مزید خراب ہونے سے بچانا…
Read More...

پاکستان ایشین گیمز 2026 کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان، صاحبزادہ فرحان قیادت کریں گے

پاکستان ایشین گیمز 2026 کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان، صاحبزادہ فرحان ٹیم کی قیادت کریں گے۔ 30 سالہ صاحبزادہ فرحان کوقومی ٹیم کا کپتان مقرر کردیا گیا،جبکہ عبدالصمد نائب کپتان کی ذمہ داریاں نبھائیں گے،صاحبزادہ فرحان پاکستان کی جانب سے 46…
Read More...

سلامتی کونسل اجلاس، پاکستان نے مشرق وسطیٰ کشیدگی کے فوری سفارتی حل کا مطالبہ کر دیا

نیویارک: اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں عدم پھیلاؤ سے متعلق اجلاس کے دوران پاکستان نے ایک بار پھر عالمی امن، علاقائی استحکام اور تنازعات کے پرامن حل کے لیے اپنے مضبوط اور مستقل مؤقف کا اعادہ کیا ہے۔ پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم…
Read More...

امریکہ،ایران امن معاہدہ،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے سرکاری دورہ پر روانہ۔

اسلام آباد:فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے سرکاری دورہ پر روانہ ہو گئے ، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دورہ ایران کے دوران ایران امریکہ بات چیت ،خطے میں قیام امن اور دیگر اہم امور پر بات چیت کرینگے، سیکیورٹی ذرائع کا…
Read More...

امریکہ ایران معاہدہ، جلد بڑی پیش رفت اور فیلڈ مارشل کےبھی دورہ ایران کا امکان،

 اسلام آباد:  امریکہ ایران تنازعے کے حل کے لیے جاری بیک ڈور ڈیلومیسی میں  مثبت اور ٹھوس پیش رفت کی اطلاعات، جلد کسی معاہدے اور مذاکرات کے اگلے دور کے انعقاد کا امکان،  آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے عنقریب دورہ…
Read More...

امریکہ،ایران معاہدہ، جلد بڑی پیش رفت اور فیلڈ مارشل کے بھی دورہ ایران کا امکان۔

اسلام آباد:   امریکہ اور ایران تنازعے کے حل کی کوششیں بارآور ہونے کی قومی امید، اس حوالے سے جاری بیک ڈور مذاکرات مثبت اور ٹھوس پیش رفت کی اطلاعات،  آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے عنقریب دورہ ایران کی اطلاعات،…
Read More...

سیکیورٹی فورسز آپریشن،بھارتی سرپرستی میں سرگرم مزید 23 دہشت گرد ہلاک،

راولپنڈی:  سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران بڑی کامیابی، گزشتہ 48 گھنٹوں میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے مزید 23 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…
Read More...

شادی کے بعد رمشا خان سوشل میڈیا سے غائب سوشل میڈیا پر نئی بحث

شوبز ویب سائٹس اور سوشل میڈیا صارفین کے مطابق رمشا خان کا انسٹاگرام پیج اب کھولنے پر ’’یوزر ناٹ فاؤنڈ‘‘ ظاہر ہورہا ہے، جس کے بعد مداح مختلف قیاس آرائیاں کرنے لگے ہیں۔ دوسری جانب اداکار خوشحال خان نے بھی انسٹاگرام پر ایک اہم تبدیلی کرتے…
Read More...