Sorting by

×

چینیوں کی سیکیورٹی کے بغیر سی پیک نہیں چل سکتا، حملے ناقابل قبول، چینی سفیر

پاکستان میں چین کے سفیرجیانگ زائی ڈونگ نے کہا ہے کہ چینی شہریوں کی سیکیورٹی سی پیک کو آگے بڑھانے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے،اس کے بغیریہ نہیں چل سکتا، 6 ماہ میں 2 مہلک حملے ناقابل قبول ہیں، حکومت پاکستان کو چین مخالف دہشت گردوں کے خلاف کریک…
Read More...

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 800 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کراچی:  پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے آغاز پر ہی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے، 800 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 91 ہزار…
Read More...

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات ، اقتصادی ، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق

ریاض : وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ملاقات میں دوطرفہ اقتصادی، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ریاض میں فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو کے 8ویں ایڈیشن کے موقع…
Read More...

ضلع اورکزئی: 3 خوارجی جہنم واصل، عوام کا سکیورٹی فورسز کو زبردست خراج تحسین

پشاور:  سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع اورکزئی میں کارروائی کرتے ہوئے 3 خوارجی دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ ہلاک ہونے والے دہشتگردوں نے گزشتہ روز خیبرپختونخوا کے ضلع اورکزئی میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس ٹیم پر حملہ کر کے 2…
Read More...

پی ایس او مالی بحران کا شکار، گردشی قرض 782 ارب تک پہنچ گیا

اسلام آباد: عوام پر قرضوں کی گردش میں بجلی اور گیس کے بعد اب پاکستان سٹیٹ آئل کمپنی (پی ایس او) بھی آ گیا، 782 ارب روپے کے گردشی قرض سے پی ایس او مالی بحران کا شکار ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس او نے اس وقت 782 ارب سے زائد رقم وصول کرنی ہے…
Read More...

ن لیگ کا بشریٰ بی بی کی پشاور موجودگی پر اعتراض سمجھ سے بالاتر ہے: بیرسٹر سیف

پشاور:  مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ خواجہ آصف سمیت پوری ن لیگ کا بشریٰ بی بی کی پشاورموجودگی پراعتراض سمجھ سے بالاتر ہے۔ خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ نااہل ٹولے کو پتہ ہونا چاہئے…
Read More...

اوورسیز پاکستانی کی پراپرٹی کیلئے خصوصی عدالت کے قیام کا بل منظور

اسلام آباد: صدر مملک آصف علی زرداری نے اوورسیز پاکستانی پراپرٹی کےحوالے سے خصوصی عدالت کے قیام کے بل کی منظوری دے دی ۔ خیال رہے خصوصی عدالت کے قیام کے بعد بیرون ملک مقیم پاکستانی جدید آلات بشمول ای فائلنگ کے ذریعے درخواستیں دائر کر سکیں…
Read More...

‘متحد ہوکر کھیلنا’، آسٹریلیا روانگی سے قبل محسن نقوی سے رضوان اور سلمان علی آغا کی…

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ محمد رضوان کی قیادت میں پاکستان ٹیم دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔ آسٹریلیا روانگی سے قبل چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے وائٹ بال کپتان محمد…
Read More...

حزب اللہ نے اپنے نئے سربراہ کے نام کا اعلان کردیا

حزب اللہ کی قیادت نے باہمی مشاوت اور اتفاق سے حسن نصر اللہ کی جگہ تنظیم کے نئے سربراہ کے طور پر موجودہ ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور عبوری سربراہ نعیم قاسم کا انتخاب کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حزب اللہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے…
Read More...

حکومت کا ججز کی تعداد 23 کرنے کا فیصلہ، بل جمعہ کو ایوان میں پیش کیا جائےگا

اسلام آباد: حکومت نے ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 23 کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے بل جمعہ کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت ججز کی تعداد بڑھانے پر غور کررہی ہے، ذرائع نے بتایا ہے کہ ججز کی تعداد بڑھانے سے…
Read More...