Sorting by

×

اسرائیل نے اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی ’انروا‘ پر پابندی لگادی

اسرائیلی پارلیمنٹ نے اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی ’انروا‘ (UNRWA) پر پابندی کا بل منظور کرلیا۔ اسرائیل کی جانب سے اسرائیلی حکام اور ریلیف ایجنسی کے درمیان روابط پر پابندی، انروا سے تعلقات منقطع کرنے اور اسے دہشتگرد تنظیم قرار دینے کی بھی…
Read More...

یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

ملک میں آئندہ ماہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پیٹرول کے نرخ میں 3.29 روپے اور ڈیزل میں3.13 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہےجو آئندہ 15 روز کیلئے لاگو ہوں گے ، اس کی وجہ بین الاقوامی منڈی میں خام…
Read More...

چیف جسٹس کے زیر صدارت فل کورٹ اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا

اسلام آباد: نئے چیف جسٹس کی تعیناتی کے بعد سپریم کورٹ میں پہلے فل کورٹ اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت فل کورٹ اجلاس اختتام کو پہنچ گیا، اجلاس میں سپریم کورٹ کے تمام دستیاب ججز…
Read More...

پی سی بی سے اختلافات، ہیڈ کوچ وائٹ بال ٹیم گیری کرسٹن عہدے سے مستعفی

لاہور: پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی سے اختلافات کے باعث گیری کرسٹن نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز پی سی بی اور وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کے…
Read More...

مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست دائر

اسلام آباد: مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد نہ کرنے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔ سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے متعلق فیصلے پر عملدرآمد نہ کرنے پر پی ٹی آئی وکیل سلمان اکرم راجہ نے الیکشن کمیشن کے…
Read More...

اسرائیل کو جواب دینے کیلئے تمام دستیاب وسائل استعمال کرینگے: ایران کا اعلان

تہران: ایران نے اسرائیل کو حالیہ حملے کا جواب دینے کے لیے تمام دستیاب وسائل استعمال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ 'صیہونی حکومت کو یقینی اور مؤثر جواب…
Read More...

پی ٹی آئی کا باضابطہ طور پر ’’جوڈیشل کمیشن آف پاکستان‘‘ کا حصہ بننے کا فیصلہ

اسلام آباد:  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے باضابطہ طور پر ’’جوڈیشل کمیشن آف پاکستان‘‘ کا حصہ بننے کا فیصلہ کر لیا۔ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے خصوصی اجلاس کے اعلامیہ کے مطابق جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کیلئے پارلیمان کے دونوں ایوانوں…
Read More...

آلودہ ترین شہروں میں لاہور سرفہرست، سکولوں کے اوقات کار تبدیل

لاہور:  بھارت سے آنے والی آلودہ ہوائیں لاہور کے لئے زہر بن گئیں، سموگ کی مجموعی شرح 500 سے تجاوز کر گئی۔ فضائی آلودگی کے اعتبار سے لاہور دنیا بھر میں پہلے نمبر پر آگیا، سموگ کے باعث آج سے لاہور میں سکولوں کے اوقات تبدیل کر دیئے گئے۔…
Read More...

مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کا 27 ویں آئینی ترمیم لانے پر اتفاق

لاہور: وزیراعظم شہبازشریف اور بلاول بھٹو کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی میں 27 ویں آئینی ترمیم لانے پر اتفاق ہوگیا۔ 27 ویں ترمیم میں صوبوں کے حقوق سے متعلق خدشات دور کئے جائیں گے، مجوزہ ترمیم پر مولانا…
Read More...

ازبکستان پارلیمانی انتخابات: چیف الیکشن کمشنر کی خصوصی مبصر کے طور پر شرکت

اسلام آباد: ازبکستان میں جاری پارلیمانی انتخابات کے موقع پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ خصوصی مبصر کے طور پر موجود ہیں۔ ای سی پی ترجمان کےمطابق انتخابی عمل کے مشاہدے کے دوران انہوں نے ازبکستان کے مرکزی الیکشن کمیشن کے چیئرمین نظام…
Read More...