Sorting by

×

پی ایس ایکس میں زبردست تیزی جاری، 100 انڈیکس 91 ہزار 200 کی نئی بلند ترین سطح عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان جاری ہے اور 100 انڈیکس میں روزانہ کی بنیاد پر نئی سطح عبور کررہا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر ہی مثبت رجحان دیکھا گیا اور 100 انڈیکس میں…
Read More...

ایشیائی ترقیاتی بنک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

اسلام آباد:  ایشیائی ترقیاتی بنک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بنک کی جانب سے ماحولیاتی اور قدرتی آفات سے تحفظ پروگرام کیلئے قرض منظور ہوا ہے، وزیر خزانہ نے صدر اے ڈی بی سے ملاقات کے…
Read More...

190 ملین پاؤنڈ کیس: ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلہ سنانے سے روکنے کا حکم برقرار

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 پاؤنڈز کیس میں ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلہ سنانے سے ایک بار پھر روک دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے 190 ملین پاؤنڈ کیس…
Read More...

متھیو ویڈ ریٹائر ہوگئے! پاکستان کیخلاف سیریز میں کوچ ہوں گے

آسٹریلوی وکٹ کیپر بیٹر میتھیو ویڈ نے بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا اور اب پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے انہیں کوچ بنایا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں برس جون میں ٹی20 ورلڈکپ میں کینگروز کی نمائندگی کرنیوالے میتھیو ویڈ…
Read More...

پشاور ہائیکورٹ: بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت منظور، گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور :  پشاور ہائیکورٹ نے مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیس میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی، عدالت نے 14 روز تک کسی بھی مقدمے میں بشریٰ بی بی کو گرفتار نہ کرنے کا بھی حکم دیا۔ مقدمات کی تفصیلات فراہمی کے کیس…
Read More...

عمران خان کو کوئی شکایت ہوئی تو پورے پاکستان کو بند کر دیں گے: علی امین گنڈاپور

پشاور:  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو کوئی شکایت ہوئی تو پورے پاکستان کو بند کر دیں گے۔ اپنے ایک ویڈیو پیغام میں علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ وفاقی اور پنجاب حکومت نے بانی پی ٹی آئی کے…
Read More...

لاہور کی فضا مضر صحت، آلودہ ترین شہروں میں آج بھی پہلا نمبر

لاہور:  بھارت سے آنے والی سموگ زدہ ہوائیں کے باعث لاہور کی فضا مضر صحت ہونے لگی۔ آلودگی کے اعتبار سے صوبائی دارالحکومت لاہور آج بھی دنیا میں پہلے نمبر پر ہے، شہر میں سموگ کی اوسط شرح 378 ریکارڈ کی گئی ہے۔ لاہور کے علاقے سید مراتب علی…
Read More...

وزیراعظم آج سعودی عرب جائینگے، ولی عہد سے ملاقات ہوگی

اسلام آباد:  وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر آج سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف ریاض انویسٹمنٹ فورم 2024ء میں شرکت کریں گے، وزیر اعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کا بھی امکان اور دیگر اعلیٰ سعودی حکام کے…
Read More...

مانسہرہ: کلگان موڑ کے مقام پر مسافر بس الٹ گئی، 5 افراد جاں بحق

مانسہرہ:  مانسہرہ میں مسافر بس الٹنے سے 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق مانسہرہ میں کلگان موڑ کے مقام پر مسافر بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 18 سے زائد زخمی ہیں، حادثے کا شکار بس…
Read More...

پاکستان میں جمہوریت کو پھلتے پھولتے دیکھنا چاہتے ہیں: امریکا

واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ امریکا پاکستان میں جمہوریت کو پھلتے پھولتے دیکھنا چاہتا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ ارکان کانگریس کا پاکستان سے متعلق لکھا گیا خط صدر بائیڈن کو…
Read More...