Sorting by

×

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دھماکا، سکول کے بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق

مستونگ: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سول ہسپتال چوک پر گرلز ہائی سکول کے قریب بم دھماکا ہوا جس میں سکول کے بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق اور 35 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں ایک پولیس اہلکار، 5 بچے اور ایک راہ گیر شامل…
Read More...

سکول پر دھماکا تعلیم دشمنی، دہشتگرد قوم کے حوصلے پست نہیں کر سکتے: وزیراعظم

اسلام آباد:  وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ مستونگ میں سکول پر دھماکا تعلیم دشمنی کا ثبوت ہے، دہشتگرد ایسے حملوں سے قوم کے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں گرلز ہائی اسکول پر بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے…
Read More...

لاہور قلندرز کانئے کوچ کے حوالے سے اہم فیصلہ۔ لاہور قلندرز نے ڈیرن گوف کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا

اسلام آباد ( ابوبکر بن طلعت ) لاہور قلندرز کانئے کوچ کے حوالے سے اہم فیصلہ۔ لاہور قلندرز نے ڈیرن گوف کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔ انگلینڈ کے سابق فاسٹ بولر اور سابق ایم ڈی یارکشائر کاؤنٹی ڈیرن گوف کا ہیڈ کوچ کے طور پر تقرر کرنے کا اعلان۔ ڈیرن…
Read More...

شمالی کوریا کا اب تک کا طویل ترین پرواز کرنے والا بین البراعظمی میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا نے ایک بین البراعظمی بیلسٹک میزائل فائر کیا جو کم جونگ اُن کی حکومت کی طرف سے تجربہ کیے گئے کسی بھی سابق ​​میزائل سے زیادہ طویل پرواز کرسکتا ہے۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا پر کامیاب میزائل لانچنگ کی تصدیق کرتے ہوئے رپورٹ کیا ہے…
Read More...

عمران خان سے متعلق امریکی نمائندگان کاخط اندرونی معاملات میں مداخلت ہے، پاکستانی پارلیمنٹیرینز

امریکی 62 نمائندگان کے  خط کے جواب میں پاکستان کے 160 ارکان پارلیمنٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ پاکستان کے اراکین پارلیمنٹ نے پاکستان کی داخلی صورتحال میں مداخلت پر وزیراعظم کو خط لکھا۔ خط میں ایک مخصوص پارٹی کے بے بنیاد سیاسی…
Read More...

وزیراعظم کی قطری ہم منصب سے ملاقات، مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت

دوحا:  وزیراعظم شہباز شریف نے قطری ہم منصب شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی سے ملاقات کی ہے۔ دوحا میں ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات، تجارت اور سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال کیا جبکہ توانائی اور ثقافتی شعبوں میں تعاون…
Read More...

اسرائیل بھاری نقصان اٹھانے کے بعد لبنان میں جنگ بندی پر تیار

تل ابیب: لبنان میں بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانے کے بعد اسرائیل جنگ بندی پر تیار ہوگیا اور معاہدے کا مسودہ بھی تیار کرلیا گیا ہے۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور سیکیورٹی حکام اس بات پر متفق ہوگئے ہیں کہ لبنان میں…
Read More...

اہداف میں ناکامی، عوام پر مزید ٹیکس یا آئی ایم ایف سے مذاکرات، حکومت کے پاس 2 آپشن

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ 7 ارب ڈالر کے معاہدے کو حتمی شکل دینے کیلیے استعمال کیے جانے والے معاشی مفروضوں کا حصول اس کی منظوری کے ایک ماہ کے اندر ہی ناکامی سے دوچار ہوگیا ۔ جس سے حکومت کے پاس صرف 2 راستے بچے ہیں کہ وہ…
Read More...

بنوں میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 خوارج ہلاک، پاک فوج کے میجر سمیت 3 شہید

خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 خوارج ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے جبکہ فائرنگ کے شدید تبادلے میں پاک فوج کے میجر اور دو فوجی جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکورٹی…
Read More...

ٹرمپ کے انتخابات جیتنے پر عمران خان کی رہائی کی بات میں کوئی صداقت نہیں: میتھیو ملر

واشنگٹن:  امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے انتخابات جیتنے پر بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کی بات میں کوئی صداقت نہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیوملر کی پریس بریفنگ میں صحافی نے سوال کیا کہ پی ٹی…
Read More...