Sorting by

×

اسرائیل کے فضائی حملے، مسجد پر بھی بمباری، مزید 27 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیلی فورسز کے غزہ کے بے گھر فلسطینیوں پر حملے تھم نہ سکے، اسرائیلی فضائی حملے میں صبح سے اب تک 27 فلسطینی لقمہ اجل بن گئے۔ دیرالبلاح میں مسجد پر فضائی حملے میں 6 فلسطینی شہید ہوگئے اور متعدد زخمی بھی ہوئے، خان یونس کے المواسی…
Read More...

نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کی آج لندن میں ملاقات کا امکان

لندن:  سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی مولانا فضل الرحمان کے ساتھ آج ملاقات متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی شریک ہوں گی، ملاقات آج دن یا رات کے کھانے پر ہونے کے امکانات ہیں۔ مولانا فضل الرحمان…
Read More...

ترقی یافتہ ملکوں کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے آگے آنا ہوگا: شہباز شریف

باکو:  وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ ترقی یافتہ ملکوں کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے آگے آنا ہوگا۔ پاکستان کی میزبانی میں کلائمیٹ فنانس گول میزکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہمیں ماحولیاتی تبدیلیوں…
Read More...

سموگ نے پنجاب کو جکڑ لیا، نظام زندگی متاثر، تمام اضلاع میں نجی و سرکاری سکول بند

لاہور:  سموگ نے پنجاب کو جکڑ لیا جس سے نظام زندگی متاثر ہو کر رہ گیا، فضائی آلودگی سے تعلیمی سرگرمیاں بھی شدید متاثر ہو رہی ہیں، سموگ کے بڑھتے اثرات کے پیش نظر پنجاب کے تمام اضلاع میں نجی و سرکاری سکولز بند کر دیئے گئے۔ صوبائی وزیر تعلیم…
Read More...

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں خودکش دھماکے کا مرکزی سہولت کار گرفتار

پشاور:  پشاور میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے پولیس لائنز مسجد میں خودکش دھماکے کا مرکزی سہولت کار گرفتار کرلیا۔ آئی جی خیبرپختونخوا پولیس اختر حیات نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ دہشت گرد محمد ولی پولیس…
Read More...

آئینی بنچز کے سامنے مقدمات سماعت کیلئے مقرر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں آئینی بنچ نے مقدمات سماعت کے لیے مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سپریم کورٹ میں آئینی مقدمات اور بنچز کی تشکیل کے معاملے پر جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں ججز کمیٹی کا اجلاس ہوا، یہ اجلاس جسٹس جمال مندوخیل کی چین…
Read More...

انٹرا پارٹی الیکشن معاملہ، پی ٹی آئی نے دوسری نظرثانی اپیل دائر کردی

اسلام آباد:  پاکستان تحریک انصاف نے انٹراپارٹی الیکشن کے معاملے پر سپریم کورٹ کے 21 اکتوبر 2024 کے فیصلے کیخلاف دوسری نظر ثانی اپیل دائر کردی۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دائر درخواست میں الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔…
Read More...

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے کوپ 29 کا آغاز، عالمی رہنما اور ماہرین کی شرکت

باکو:  آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق عالمی کانفرنس کوپ 29 جاری ہےجس میں دنیا بھر سے سیکڑوں عالمی رہنما اور ماہرین شرکت کر رہے ہیں۔ کانفرنس آف پارٹیز کے 29ویں کلائمیٹ ایکشن سربراہی اجلاس میں شریک عالمی رہنماؤں…
Read More...

چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہو گی، ہائبرڈ ماڈل قبول نہیں: پی سی بی کا آئی سی سی کو خط

لاہور:  حکومتی ہدایت پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیمپئنز ٹرافی کے پاکستان میں انعقاد کے معاملے پر ڈٹ گیا۔ ذرائع کے مطابق حکومتی ہدایت پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی کو خط لکھ دیا، خط میں پی سی بی نے پاکستانی حکومت کے سخت…
Read More...

بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارتی ٹیم کو پاکستان آنے کیلئے منظوری نہ مل سکی

دہلی:  بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان آنے کے لیے تاحال حکومتی منظوری نہ مل سکی۔ بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم حکومتی اجازت کی منتظر ہے، بھارتی ٹیم نے پاکستان میں بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ میں حصہ لینا ہے۔ بھارتی بلائنڈ…
Read More...