Sorting by

×

پنجاب اور خیبرپختونخوا پر سموگ کے ڈیرے، لاہور ایک بار پھر آلودہ ترین شہر

لاہور: پنجاب اور خیبرپختونخوا میں زہریلے دھویں کے باعث فضاؤں میں دھندلا پن محسوس ہونے لگا، آلودہ فضا نے سانس لینا بھی محال بنا دیا۔ دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج بھی لاہور پہلے نمبر پر ہے، شہر میں سموگ کی مجموعی شرح 968 تک جا پہنچی…
Read More...

پاکستان نے سلامتی کونسل میں نئی مستقل نشستوں کی مخالفت کر دی

نیویارک: پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نئی مستقل نشستوں کی مخالفت کرتے ہوئے سلامتی کونسل میں مساوی اور جوابدہ اصلاحات کا مطالبہ کر دیا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا کہ سلامتی کونسل بین الاقوامی امن و…
Read More...

پاکستان میں اسموگ کی صورتحال بدتر ہوگئی، خلا سے بھی نظر آنے لگی

پاکستان میں اسموگ اتنی زیادہ ہو گئی ہے کہ خلا سے بھی نظر آنے لگی ہے، شدید دھند اور اسموگ کی وجہ سے فلائٹ آپریشن متاثر جبکہ موٹرویز کو بھی مختلف مقامات پر ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔ پاکستان کے مشرقی اور بھارت کے شمالی علاقوں میں پچھلے…
Read More...

وزیراعظم شہبازشریف 3 روزہ دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے

باکو:  وزیراعظم شہبازشریف 3 روزہ دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف کا ایئرپورٹ پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا، وزیراعظم باکو میں کاپ 29 سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے، وزیراعظم شہبازشریف کاپ 29کے سربراہی اجلاس سے خطاب…
Read More...

آئی ایم ایف وفد کی وزارت خزانہ آمد، وفاقی وزیر محمد اورنگزیب سے ملاقات

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے وفد نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی۔ آئی ایم ایف مشن چیف نتتھن پورٹر کی قیادت میں وفد وزارت خزانہ پہنچا اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ابتدائی ملاقات کی، وزیر خزانہ و محصولات…
Read More...

غزہ میں جنگ بندی، آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست کا قیام ضروری ہے: شہباز شریف

ریاض:  سعودی عرب میں غزہ و دیگر مقبوضہ فلسطینی علاقوں اور لبنان کی صورتحال پر عرب و اسلامی ممالک کا سربراہی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سمیت دیگر سربراہان مملکت و حکومت، عرب لیگ اور او آئی سی کے اعلیٰ حکام شریک ہیں،…
Read More...

اسلامی سربراہان کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمدات پر فوری پابندی لگانے کا مطالبہ

ریاض: اسلامی سربراہان نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمدات پر فوری پابندی لگانے کا مطالبہ کر دیا۔ ریاض اجلاس کے جاری اعلامیہ میں اسرائیل کو اپنی جارحانہ پالیسیوں کو روکنے کے لئے مجبور کرنے کا مطالبہ بھی کیا گیا، اقوام متحدہ کی سرگرمیوں میں…
Read More...

ایس آئی ایف سی کے تحت گرین ٹورازم پاکستان میں سیاحت کے فروغ کیلئے کوشاں

اسلام آباد: خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تحت گرین ٹورازم پاکستان میں سیاحت کو فروغ دینے کے لئے کوشاں ہے، اس کا مقصد پاکستانی سیاحت کو عالمی سطح پر پرکشش بنانا ہے۔ گرین ٹورازم کا 30 سے زائد حکومتی اداروں کے ساتھ تعاون…
Read More...

اسرائیل نے لبنان کے انتہائی شمالی علاقے عکار پر بم برسا دیئے، 14 افراد جاں بحق

بیروت:  اسرائیل نے لبنان کے انتہائی شمالی علاقے عکار پر بھی بم برسا دیئے۔ لبنان کے سرکاری میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پیر کی شام ایک اسرائیلی حملے میں لبنان کے انتہائی شمالی کے علاقے عکار میں واقع ایک گاؤں میں ایک گھر کو نشانہ بنایا گیا، اس…
Read More...

آسٹریلوی فوج کے سربراہ کی جی ایچ کیو آمد، آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے ملاقات کی

راولپنڈی:چیف آف آرمی سٹاف ( سی او اے ایس ) جنرل عاصم منیر سے آسٹریلوی فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل سائمن اسٹورٹ نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر)  کے مطابق آسٹریلوی فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل سائمن اسٹورٹ نے…
Read More...