Sorting by

×

ایران کا اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت ختم کرنے کا مطالبہ

تہران :  ایران نے شام پر اسرائیلی بمباری کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل کی اقوام متحدہ کی رکنیت ختم کی جائے۔ عرب میڈیا کے مطابق ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے…
Read More...

آئی ایم ایف وفد پاکستان پہنچ گیا، تعارفی سیشن میں معاشی اہداف پر بریفنگ

اسلام آباد:  آئی ایم ایف کا وفد مذاکرات کیلئے پاکستان پہنچ گیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق معاشی ٹیم نے آئی ایم ایف مشن کیساتھ تعارفی سیشن میں معاشی اہداف پر رپورٹ جمع کرائی، آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات کا آغاز ہو گیا، تعارفی سیشن میں…
Read More...

کراچی ائیرپورٹ پرچینی شہریوں پر حملے میں ملوث 3 دہشتگرد گرفتار، رکشہ ڈرائیور، بینک ملازم سہولت کار…

کراچی: وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے کہا ہےکہ کراچی ائیرپورٹ کے قریب چینی شہریوں پر حملے میں ملوث تین دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ ضیا لنجار کا کہنا تھا کہ کراچی ائیرپورٹ پر حملے میں دو…
Read More...

جب تک آئینی بنچ نہیں بیٹھے گا کیا ہم غیرآئینی ہیں؟ جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ججز الجھن کا شکار ہو کر رہ گئے، کیس کی سماعت کے دوران ایک بار پھر آئینی بنچز کا تذکرہ چھڑ گیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت کی، سماعت…
Read More...

چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارت کا انکار، پاکستان ڈٹ گیا، کسی اور ٹیم کو مدعو کرنے پر غور

لاہور:  چیمپئنر ٹرافی 2025 میں بھارت کے پاکستان نہ آنے کے حوالے سے وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے رابطہ کیا ہے اور بورڈ کو بھارتی ٹیم کے انکار کی صورت میں کسی اور ٹیم کو مدعو کرنے کی تجویز دی ہے۔ وفاقی حکومت نے پی سی بی سے…
Read More...

پاک چین تعلقات کو کمزور کرنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی: چین

بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے کہا ہے کہ پاک چین تعلقات کو کمزور کرنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہو گی۔ اپنے ایک بیان میں چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان کا کہنا تھا کہ چین دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے،…
Read More...

سموگ تدارک کیس، عدالت پنجاب حکومت کی کارکردگی سے ناخوش

لاہور:  لاہور ہائیکورٹ نے تدارک سموگ کے حوالے سے پنجاب حکومت کی کارکردگی پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے تدارک سموگ سے متعلق درخواستوں پر سماعت کی، پنجاب حکومت نے تدارک سموگ سے متعلق اقدامات کی رپورٹ عدالت…
Read More...

سموگ کے پیش نظر لاہور میں بیرونی سرگرمیوں پر پابندی عائد

لاہور:  سموگ کے پیش نظر صوبائی دارالحکومت لاہور میں بیرونی سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ضلعی انتظامیہ فضائی آلودگی اور سموگ پر قابو پانے کیلئے کوشاں ہے، انوائرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی کے تحت آلودگی کے خلاف احتیاطی اقدامات جاری ہیں۔…
Read More...

موسمیاتی تبدیلی سے پاکستان کی معیشت کو مستقبل میں شدید خطرات لاحق ہیں، رپورٹ

کراچی: ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے پاکستان کی معیشت کو مستقبل میں شدید خطرات لاحق ہیں اور 2070 تک جی ڈی پی میں 21 فیصد تک کمی آسکتی ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی ایشیا پیسیفک کلائمٹ رپورٹ 2024 میں…
Read More...

چیمپئنز ٹرافی، بھارت کے انکار پر پاکستان کبھی انڈیا سے میچ نہیں کھیلے گا، حکومت کا سخت مؤقف

لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے سے متعلق پی سی بی کو آگاہ کردیا ہے جس کے بعد حکومت پاکستان نے غور کرنا شروع کردیا ہے کہ اگر بھارت چیمپئنز ٹرافی کے لئے پاکستان نہیں آئے گا تو…
Read More...