Sorting by

×

توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان کو پیش نہ کرنے پر جیل حکام سے جواب طلب

اسلام آباد:  توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو پیش نہ کرنے پر اڈیالہ جیل حکام سے جواب طلب کر لیا گیا۔ ممبر الیکشن کمیشن سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف توہین…
Read More...

شانگلہ: پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید، 3 زخمی

شانگلہ: شانگلہ میں فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کر کے 2 اہلکاروں کو شہید کر دیا۔ پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے راکٹ لانچر سے گنانگر پولیس چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا، دہشت گردوں کے حملے میں اے ایس آئی سمیت 2 اہلکار شہید…
Read More...

پنجاب: سی ٹی ڈی کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز ، 16 دہشتگرد گرفتار

لاہور:  کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے خفیہ انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائیاں کرتے ہوئے 16 دہشتگرد گرفتار کرلیے۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں 118 انٹیلی جنس بیسڈ…
Read More...

دہشتگردی کیخلاف خیبرپختونخوا پولیس کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں: محسن نقوی

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف خیبرپختونخوا پولیس کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ضلع شانگلہ میں پولیس چوکی پر فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور…
Read More...

مختلف مقامات پر شدید دُھند کے باعث موٹر ویز بند، عوام سے احتیاط کی اپیل

لاہور: موٹروے پولیس لاہور نے شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 2 (ٹھوکر نیاز بیگ سے ہرن مینار تک) اور ایم 3 (لاہور سے ننکانہ) کو عوامی تحفظ کے لیے بند کر دیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق، دھند کے موسم میں حفاظتی تدابیر کے…
Read More...

خواجہ آصف نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کو ’مذاق رات‘ قرار دے دیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع نے خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکراتی عمل کو’ مذاق رات‘ قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ پانچ منٹ قبل مذاکرات کے عمل میں رہنے والے اپنے وزراء سے مذکرات…
Read More...

بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی کا آج آخری روز

اسلام آباد: بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی کا آج (17 دسمبر) کو آخری روز ہے۔ وزارت مذہبی امور نے حج درخواستوں کی وصولی بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق آج تک موصول تمام درخواستیں ’پہلے آئیے پہلے پائیے‘ کے تحت کامیاب تصور…
Read More...

معاشی ماہرین نے شرح سود میں کمی کو خوش آئند اقدام قرار دے دیا

اسلام آباد: معاشی ماہرین نے شرح سود میں مزید 2 فیصد کمی کو خوش آئند اقدام قرار دے دیا۔ واضح رہے کہ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری مانیٹری پالیسی بیان کے مطابق شرح سود میں 2 فیصد کمی کی گئی جس کے بعد شرح سود 15 فیصد سے کم ہوکر 13…
Read More...

ماہرہ خان بیٹے کے ساتھ شادی کے لمحات یاد کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں

پاکستان کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان اپنی شادی کے لمحات یاد کرتے ہوئے جذباتی ہو گئیں۔  انہوں نے اپنی شادی کے دن اپنے بیٹے اذلان کے ساتھ گزارے خاص لمحے کو یاد کیا اور بتایا کہ وہ چاہتی تھیں کہ ان کا بیٹا انہیں "اسپیشل دن" پر واک کرائے۔ ماہرہ…
Read More...

’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

الو ارجن کی فلم ’پشپا 2‘ تمام ہندوستانی فلموں میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن چکی ہے، 5 دسمبر کو ریلیز ہونے والی  فلم 12 دنوں میں 1414 کروڑ روپے کا عالمی باکس آفس کمائی کا ریکارڈ قائم کر چکی ہے۔ پشپا 2 نے نہ صرف جنوبی بھارت کی فلموں…
Read More...