Sorting by

×

سعودی عرب کی پاکستان کو منشیات کے سراغ کیلئے جدید آلات میں تعاون کی پیشکش

ریاض:  سعودی عرب نے پاکستان کو منشیات کا سراغ لگانے کیلئے جدید آلات میں تعاون کی پیشکش کی ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی نے سعودی عرب کے اینٹی نارکوٹکس ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا جہاں ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس میجر جنرل محمد…
Read More...

ملک بھر میں سردی کے ڈیرے، سب سے زیادہ ٹھنڈکہاں پڑی؟

کراچی سمیت ملک کے بالائی اور بلوچستان کے شمال مشرقی علاقوں میں شدید سردی کی لہر کا سلسلہ جاری ہے۔ ملک کے طول و ارض میں روزانہ درجہ حرارت میں کمی محسوس کی جارہی ہے، رات اور صبح کے اوقات میں ٹھنڈی ہواؤں نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے…
Read More...

گزشتہ 7 سال میں موسمیاتی تبدیلیوں پر کوئی کام نہیں ہوا، ہم ٹرک کی بتی کے پیچھے لگے ہیں: جسٹس منصور

لاہور: سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو موسمیاتی ایمرجنسی کا سامنا ہے لیکن عدالتی احکامات کے باوجود گزشتہ 7 برسوں میں موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے کوئی کام نہیں ہوا۔ لاہور میں موسمیاتی تبدیلیوں کے…
Read More...

مشرقی پاکستان کی علیحدگی، سقوطِ ڈھاکا کو 53 برس بیت گئے

مشرقی پاکستان کو آج علیحدہ ہوئے 53 برس بیت گئے۔ مشرقی پاکستان کے علیحدہ ہونے کا سانحہ 16 دسمبر 1971ء کو پیش آیا تھا جسے یوم سقوطِ ڈھاکا کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ قیام پاکستان کے 24 سال بعد آج ہی کے دن پاکستان کا مشرقی بازو ہم سے الگ…
Read More...

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 1 لاکھ 16 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور

کراچی:  پاکستان سٹاک مارکیٹ ریکارڈ پر ریکارڈ توڑنے لگی، 1 لاکھ 16 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور ہوگئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔ ٹریڈنگ کے دوران سٹاک مارکیٹ میں 2000 سے زائد پوائنٹس…
Read More...

عالمی شہرت یافتہ بھارتی طبلہ نواز ذاکر حسین انتقال کرگئے

عالمی شہرت یافتہ بھارتی طبلہ نواز ذاکر حسین انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ذاکر حسین امریکا کے شہر سان فرانسسکو کے اسپتال میں دل کے عارضے کے باعث انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیر علاج تھے جہاں وہ انتقال کرگئے۔ لیجنڈ طبلہ نواز ذاکر…
Read More...

جیسن گلسپی نے پاکستانی ٹیم کی کوچنگ چھوڑنے کی وجوہات اور اندرونی کہانی بتادی

پاکستان ریڈ بال ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلسپی نے کوچنگ سے مستعفی ہونے کی وجوہات بتا دیں۔   آسٹریلین میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے جیسن گلسپی نے کہا کہ ہائی پرفارمنس کوچ ٹم نیلسن کے معاملے پر بےخبری ناراضی کا سبب بنی، ٹم نیلسن کو نہ رکھنے کے…
Read More...

پاک-چین دوستی کا رنگ کھیل میں بھی نمایاں، سابق ٹیسٹ کرکٹر چینی ٹیم کے کوچ مقرر

کراچی: پاکستان اور چین کے درمیان  گہرے اور دیرینہ  تعلقات میں کھیل بھی نمایاں کردار ادا کرنے لگا ہے اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد رمضان  کو ایک مرتبہ پھر چین کی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چین…
Read More...

پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی کی مدت میں پھر توسیع

لاہور: فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کے معاملات چلانے والی نارملائزیشن کمیٹی کی مدت میں ایک بار پھر توسیع کر دی۔ ہارون ملک کی سربراہی میں کام کرنے والی نارملائزیشن کمیٹی کی مدت گزشتہ روز پوری ہوگئی تھی تاہم فیفا کی جانب…
Read More...

افریقا میں فرانسیسی علاقے میں سمندری طوفان سے ہزاروں ہلاکتوں کا خدشہ

براعظم افریقا میں فرانسیسی جزیرے کے اعلیٰ حکومتی عہدیدار نے خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مایوٹ جزیرے پر سمندری طوفان چیدو کے باعث ہلاکتوں کی تعداد سیکڑوں ہے اور یہ ہزاروں تک پہنچ سکتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا سے بات کرتے ہوئے فرانسیسی عہدیدار…
Read More...