Sorting by

×

جنوبی کورین صدر نے بغاوت کے الزامات مسترد کر دیے

SEOUL: ملک میں چند گھنٹوں کا مارشل لا لگانے والے جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے بغاوت کے الزامات کو مسترد کردیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطا بق صدر یون سک یول کے وکلا کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول جنھیں ملکی…
Read More...

اسرائیلی فورسز کی پناہ گناہوں اور رہائشی عمارتوں پر بمباری، مزید31 فلسطینی شہید

غزہ:  اسرائیلی فورسز کی غزہ پر گولہ باری جاری رہی، صیہونی فورسز نے پناہ گاہوں اور رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا۔ اسرائیلی فورسز کی گولہ باری سے 24 گھنٹے میں مزید 31 فلسطینی شہید ہوگئے، وسطی غزہ میں اسرائیلی حملے میں 10 فلسطینی شہید جبکہ…
Read More...

ٹرمپ کی دھمکی کام کر گئی، کینیڈا کا سرحد اور امیگریشن پابندیوں میں اضافے کا فیصلہ

TORONTO: امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دی جانے والے دھمکی کے بعد کینیڈا نے سرحد اور امیگریشن پابندیوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ کینیڈا کے چار وزراء نے گزشتہ روز ایک سرحدی سلامتی کے منصوبے کا اعلان کیا جو انہوں نے نجی طور…
Read More...

اقوام متحدہ کا عالمی طاقتوں اور ایران پر جوہری معاہدہ بحال کرنے پر زور

اقوام متحدہ کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے عالمی طاقتوں اور ایران پر زور دییتے ہوئے کہا ہے کہ وہ 2015 کے جوہری معاہدے کو بحال کرنے کیلئے فوری طور پر کام کریں۔ اقوام متحدہ کی سیاسی امور کی سربراہ روز میری ڈیکارلو نے سلامتی کونسل کو بتایا اس معاہدے…
Read More...

روس کے نیوکلیئر پروٹیکشن فورسز کے سربراہ بم دھماکے میں مارے گئے

روس میں خوفناک دھماکا عین اُس وقت ہوا جب لیفٹیننٹ جنرل ایگور کیریلوف اپنی رہائش گاہ سے باہر نکل رہے تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ عمارت روسی دارالحکومت کے محفوظ علاقے اور کریملین سے محض 7 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع تھی۔ دھماکے میں…
Read More...

مدارس بل پر ترمیم نامنظور، بات نہ مانی تو فیصلہ ایوان نہیں میدان میں ہوگا: فضل الرحمٰن

اسلام آباد:  جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ مدارس کی رجسٹریشن میں حکومت خود سب سے بڑی رکاوٹ ہے، مدارس بل پر ترمیم نامنظور، بات نہ مانی تو فیصلہ ایوان نہیں میدان میں ہوگا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے…
Read More...

انسداد پولیو کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنا انتہائی تشویشناک ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مستقل معذوری کا باعث بننے والے خطرناک وائرس پولیو کے خاتمے کے لیے جانے والی قومی کوششوں میں رکاوٹیں ڈالی جاتی ہیں جو انتہائی تشویشناک ہے۔ انہوں نے یہ بات وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں وفاقی…
Read More...

سول نافرمانی کی تحریک کیلئے عمران خان کے حکم کا انتظار ہے: علی امین گنڈاپور

پشاور:  وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ سول نا فرمانی کی تحریک کے حوالے سے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے حکم کا انتظار ہے۔ پشاور ہائیکورٹ  میں ’’دنیا نیوز‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور کا…
Read More...

ججز تعیناتی کیلئے جوڈیشل کمیشن رولز کا ابتدائی مسودہ جاری کر دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ججز تعیناتی کیلئے جوڈیشل کمیشن رولز کا ابتدائی مسودہ جاری کر دیا۔ ابتدائی مسودہ عوام رائے جاننے کیلئے ویب سائٹ پر جاری کیا گیا، ججز کی تقرری کیلئے میرٹ پروفیشنل کوالیفیکیشن، قانون پر عبور اور صلاحیت پر مشتمل…
Read More...

یونان کشتی حادثہ: درجنوں لاپتہ پاکستانیوں کے بچنے کی امیدیں ختم ہوگئیں، پاکستانی سفیر

ایتھنز:  یونان میں پاکستانی سفیر عامر آفتاب قریشی نے کہا ہے کہ یونان کشتی حادثے میں ڈوبنے والے درجنوں پاکستانی تاحال لاپتہ ہیں جن کے بچنے کی امیدیں ختم ہوگئی ہیں۔ یونان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستانی سفیر عامر آفتاب قریشی کا کہنا…
Read More...