Sorting by

×

قوم افواج پاکستان کی دفاع وطن کیلئے قربانیاں کبھی فراموش نہیں کرے گی: وزیراعظم

اسلام آباد:  وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم افواج پاکستان کی دفاعِ وطن کیلئے قربانیاں کبھی فراموش نہیں کرے گی۔ 1971 کی جنگ میں جرات و بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے لانس نائیک محمد محفوظ شہید نشان حیدر کو…
Read More...

محسن نقوی کا کنگ فہد سکیورٹی کالج کا دورہ، اعلیٰ تعلیم کے جدید معیار کو سراہا

ریاض: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کنگ فہد سکیورٹی کالج کا تفصیلی دورہ کیا ہے۔ دورے کے دوران ڈائریکٹر جنرل کنگ فہد سکیورٹی کالج میجر جنرل ڈاکٹر علی الدایج نے محسن نقوی کا استقبال کیا، وفاقی وزیر داخلہ نے کنگ فہد سکیورٹی کالج کے مختلف…
Read More...

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ایک لاکھ 16 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

کراچی:  پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھی گئی، 1300 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 16 ہزار…
Read More...

اسحاق ڈار سے مصر کے وزیر خارجہ کی ملاقات، سیاسی، دفاعی تعلقات مستحکم کرنے پر اتفاق

قاہرہ: نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے قاہرہ میں ڈی ایٹ وزارتی اجلاس کے موقع پر مصر کے وزیر برائے امور خارجہ بدر عبدالعاطی سے ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیر اعظم، وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ڈی ایٹ سربراہ…
Read More...

لانس نائیک محمد محفوظ شہید کا یوم شہادت، پاک فوج کے سربراہان کا خراج عقیدت

راولپنڈی: لانس نائیک محمد محفوظ شہید نشان حیدر کا 53 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، سروسز چیفس اور افواج پاکستان نے شہید لانس نائیک محمد محفوظ…
Read More...

ترسیلات زر، 5 ماہ میں 34 فیصد اضافہ، 14.8 ارب ڈالر ہو گئیں، بلومبرگ

WASHINGTON: بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق ڈالر کی غیر قانونی تجارت کے خلاف پاکستان کے اقدامات سے ترسیلات زر میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ رپورٹ میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ترسیلات زر گزشتہ برس کے…
Read More...

ملک کے بیشتر شہروں میں دھند کا راج، حد نگاہ صفر، موٹر ویز مختلف مقامات سے بند

لاہور:  ملک کے بیشتر شہروں میں دھند کے باعث موٹر ویز کو مختلف مقامات سے بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان موٹر وے پولیس سید عمران احمد کے مطابق موٹر وے ایم ون پشاور سے رشکئی جبکہ موٹر وے ایم 2 کو لاہور سے ہرن مینار تک دھند کی وجہ سے بند کیا گیا…
Read More...

پہلا ون ڈے: پاکستان نے جنوبی افریقا کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان نے پہلے ون ڈے میں جنوبی افریقا کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ 3 ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ جنوبی افریقا کے شہر پارل میں کھیلا گیا جہاں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ جنوبی افریقا نے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں…
Read More...

میسی نہ رونالڈو، سال 2024 کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ برازیلین فٹبالر کے نام

برازیل اور ریال میڈریڈ کے وینیسیوس جونیئر نے سال 2024 کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ دوحا میں ہونے والی فیفا ایوارڈز 2024 کی تقریب میں اسپین کی آئٹانا بونماتی نے خواتین کے بہترین پلیئر کا اعزاز اپنے نام کیا۔ سال 2024 کے بہترین…
Read More...

ملک بھر میں سردی کی لہر برقرار، لہہ میں پارہ منفی 9 تک گر گیا

لاہور:  ملک بھر میں سردی کی لہر برقراررہی، بیشتر شہروں میں موسم سرد اور خشک رہا۔ پہاڑی علاقوں میں شدید سردی، لہہ میں پارہ منفی 9 تک گر گیا، گوپس، سکردو، بگروٹ میں منفی 7 ریکارڈ، گلگت منفی 6، استور، ہنزہ اور کوئٹہ میں منفی 4 ڈگری…
Read More...