کابینہ نے وزات خزانہ کی ٹیکس ریونیوبڑھانے کیلئے 4 آرڈیننس کے اجرا کی سفارش مسترد کردی
وفاقی کابینہ نے ٹیکس ریونیوبڑھانے کیلئے چار آرڈیننس کے اجرا کی سفارش مسترد کردی۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے گزشتہ روز کے اجلاس میں آرڈیننس جاری کرنے کی سفارش مسترد کی گئی اور یہ سفارش وزارت خزانہ کی جانب سے کی گئی تھی۔
ذرائع کا کہنا ہے…
Read More...
Read More...