Sorting by

×

وزیراعظم سے بنگلا دیش کے چیف ایڈوائزر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

قاہرہ:  وزیراعظم شہباز شریف سے بنگلا دیش کی عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ قاہرہ میں ڈی 8 سربراہی اجلاس کے موقع پر ہونے والی ملاقات پاکستان اور بنگلہ…
Read More...

کرم میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے وزیراعلیٰ نے ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

پشاور:  ضلع کرم میں جاری کشیدگی کے خاتمے کےلئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے 20 دسمبر کو صوبائی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیا۔ صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ میں…
Read More...

عمران خان کی درخواست منظور، ویڈیو لنک کے ذریعے عدالتی پیشی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار

لاہور ہائیکورٹ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ویڈیو لنک کے ذریعے انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) میں پیش کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیدیا۔ جسٹس طارق سلیم شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے عمران خان کو اے ٹی سی میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیش…
Read More...

پاکستان کا امریکی پابندیوں پر سخت ردعمل، فیصلہ متعصبانہ قرار دے دیا

اسلام آباد:  پاکستان نے امریکی پابندیوں کو متعصبانہ قرار دے دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے امریکی پابندیوں بارے ردعمل میں کہا کہ نجی تجارتی کمپنیوں پر امریکی پابندیاں افسوسناک ہیں، اس اقدام سے خطے کے سٹریٹیجک استحکام پرخطرناک…
Read More...

امریکا نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر مزید پابندیاں عائد کردیں

اسلام آباد: امریکا نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام سے منسلک چار اداروں پر اضافی پابندیوں کا اعلان کردیا۔ پابندیوں کا مقصد پاکستان کے طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی ترقی پر خدشات کے بعد بڑے  پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں…
Read More...

وزیراعظم سے انڈونیشین صدر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

قاہرہ:  وزیراعظم شہباز شریف نے انڈونیشیا کے صدر سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قاہرہ میں D-8 سربراہی اجلاس کے موقع پر انڈونیشیا کے صدر عزت مآب پرابوو سوبیانتو سے ملاقات کی، وزیر اعظم…
Read More...

حکومت ہمارے ساتھ مذاکرات میں دلچسپی نہیں رکھتی: عمر ایوب

پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت ہمارے ساتھ مذاکرات میں دلچسپی نہیں رکھتی۔ پشاور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا کہ ہم نے کسی کے پاس نہیں جانا، کسی نے مذاکرات کرنے…
Read More...

لاہور اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئے ججز کی تقرریوں کا معاملہ موخر

لاہور: لاہور ہائیکورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئے ججز کی تقرریوں کا معاملہ موخر ہو گیا۔ رولز کی حتمی منظوری تک نئے ججز کی تقرریوں کا عمل موخر کیا گیا ہے، 21 دسمبر کو 32 رکنی جوڈیشل کمیشن کے سامنے ججز کی تقرریوں کے لیے مجوزہ رولز پیش…
Read More...

سی پیک کا دوسرا مرحلہ، ورکشاپ میں شرکت کیلئے پاکستانی ماہرین کا وفد چین پہنچ گیا

سی پیک کے دوسرے مرحلے کی دو ہفتے کی ورکشاپ میں شرکت کیلئے چین کی دعوت پر پاکستان سے 30 ماہرین کا وفد چین پہنچ گیا۔ پاکستانی وفد کی روانگی کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا پاکستان کیلئے چین کی پیشکش کا…
Read More...

ایران: اراکین اسمبلی کی حجاب بل میں نرمی کی درخواست

تہران: ایران میں اراکین اسمبلی نے حجاب بل میں تبدیلی کی درخواست کر دی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق قانون سازوں نے حجاب بل میں ترمیم کرنے کی درخواست کی ہے، اس بل کے تحت لازمی حجاب نہ پہننے والی خواتین کے لیے سخت سزائیں تجویز کی گئی ہیں۔ پارلیمان…
Read More...