پیٹرول پر لیوی میں کمی، ڈیزل پر فی لیٹر 28 روپے پیٹرولیم لیوی عائد
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
حکومت نے ڈیزل پر فی لیٹر 28 روپے 69 پیسے پیٹرولیم لیوی بھی عائد کر دی گئی ۔ اس سے پہلے ڈیزل پر لیوی کی شرح صفر تھی ۔ پیٹرول پر لیوی 107 روپے 38 پیسے سے کم ہو کر 103 روپے 50 پیسے…
Read More...
Read More...