سپر ٹیکس اسی آمدن پر لاگو ہوگا جس پر بنیادی انکم ٹیکس عائد ہوتا ہے ، وفاقی آئینی عدالت
وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس کے اطلاق سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ قرار دیا کہ سپر ٹیکس عام انکم ٹیکس کے علاوہ ہے اس کا متبادل نہیں۔ سپر ٹیکس صرف اسی آمدن پر لاگو ہوگا جس پر بنیادی انکم ٹیکس عائد ہوتا ہے۔جائیداد یا شیئرز کی فروخت پر…
Read More...
Read More...