حکومت نے بجلی کی سبسڈی کو ’’ٹارگٹڈ‘‘ بنانے کے لیے نیا سسٹم متعارف کرا دیا
حکومت نے بجلی کی سبسڈی کو “ٹارگٹڈ” بنانے کے لیے نیا سسٹم متعارف کرا دیا ۔ جس کے تحت اب صارفین کو اپنی شناخت اور گھریلو معلومات کی تصدیق کرنا ہوگی۔ صارف جب کیو آر کوڈ اسکین کرتا ہے تو اسے ایک آن لائن پورٹل پر لے جایا جاتا ہے۔ اس پورٹل پر…
Read More...
Read More...