Daily Archives

اپریل 30, 2026

خیبر پختونخوا میں پاک-افغان سرحد پر دراندازی کی دو کوششیں ناکام،13 خوارج ہلاک۔

راولپنڈی:خیبر پختونخوا میں پاک-افغان سرحد پر دراندازی کی دو کوششیں ناکام بنا دی گئیں، جن میں بھارت کی سرپرستی میں کام کرنے والے فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع مہمند میں سیکیورٹی فورسز نے سرحد کے…
Read More...

’’وزیراعظم اپنا گھر سکیم ‘‘کا اجراء، کوتاہی کرنے والے بینکوں کو انتباہ۔

اسلام آباد:    وزیراعظم محمد شہبازشریف نے ’’ وزیراعظم اپنا گھر سکیم ‘‘کا باقاعدہ اجراء کر دیا, سکیم کے اجرا کی تقریب اسلام آباد میں وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت منعقد ہوئی، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے بتایا کہ سکیم کا اطلاق…
Read More...

نارمل پاسپورٹ کے اجراء کی مدت میں کمی،برنس پاسپورٹ کی فراہمی کا فیصلہ ۔

اسلام آباد۔:   وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چوہدری کی زیر صدارت شہریوں کو پاسپورٹ کے حصوؒ میں درپیش مشکلات کے ازالے کی تجاویز کے جائزے کے لیے اہم اجلاس ، اجلاس میں شہریوں کی سہولت کیلئے بڑے فیصلے کر لیے گئے ، وزیر داخلہ…
Read More...

پاک بحریہ کی پہلی ہنگور کلاس آبدوز PNS/M ہنگور کی کمیشننگ تقریب۔

راولپنڈی:چین کے شہر سانیہ میں پاک بحریہ کی پہلی ہنگور کلاس آبدوز PNS/M ہنگور کی کمیشننگ تقریب۔ صدرِ پاکستان آصف علی زرداری تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے، جبکہ پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف بھی اس موقع پر موجود تھے۔ صدر آصف علی…
Read More...

ون ڈے ورلڈ کپ 2027 کی تیاریاں، آسٹریلیا کے ون ڈے سکواڈ کا دورہ پاکستان متوقع

لاہور: ون ڈے ورلڈ کپ2027 کی تیاریوں کے لیے آسٹریلیا کے ون ڈے سکواڈ کا دورہ پاکستان متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کے تمام میچز لاہور میں ہونے کا امکان ہے، آسٹریلیا کا ون ڈے اسکواڈ دورۂ پاکستان…
Read More...

امریکی طیارہ بردار بحری جہاز جیرالڈ فورڈ کو مشرق وسطیٰ سے نکالنےکا فیصلہ

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق  طیارہ بردار بحری بیڑا یو ایس جیرالڈ فورڈ جلد مشرق وسطیٰ سے واپس بلایا جا رہا ہے جسے مرمت اور تکنیکی معائنے کیلئے خطے سے باہر منتقل کیا جائے گا۔ امریکی اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ بحری بیڑا گزشتہ…
Read More...

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز کی شمولیت، سمندری حدود کا دفاع ناقابلِ تسخیر

راولپنڈی: پاکستان کی سمندری حدود کا دفاع ناقابل تسخیر ہو گیا، پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل ہوگئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ہنگور کلاس آبدوز کی پاک بحریہ میں شمولیت کی تقریب چین کے شہر سانیا میں ہوئی جس میں…
Read More...

وزیراعظم نے اپنا گھر سکیم کا اجرا کر دیا، اہل افراد میں چیک تقسیم

اسلام آباد:  وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم اپنا گھر سکیم کا باضابطہ اجرا کرتے ہوئے قرض کے لیے اہل افراد کے درمیان بینک چیک تقسیم کر دیئے۔۔ ’وزیراعظم اپنا گھر سکیم‘ کے تحت ایک کروڑ روپے تک قرض آسان شرائط پر دیا جا رہا ہے، اس سکیم…
Read More...

وادی کالاش یونیسکو کے ثقافتی ورثوں کی ابتدائی فہرست میں شامل

چترال:  خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کے ہندو کش پہاڑی سلسلوں کے درمیان واقع الگ تھلگ ثقافت رکھنے والے کالاش کی تین وادیوں کو اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو نے ثقافتی ورثوں کی ابتدائی لسٹ میں شامل کر دیا ہے، جو محکمہ آثارِ قدیمہ کے مطابق ایک…
Read More...

علی ظفر اور میشا شفیع ایک بار پھر آمنے سامنے، عدالت میں اپیل دائر

لاہور:  گلوکار علی ظفر اور میشا شفیع کے درمیان طویل عرصے سے جاری قانونی تنازع ایک بار پھر نئے مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، جہاں میشا شفیع نے سیشن کورٹ کے فیصلے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں میشا شفیع کی…
Read More...