Daily Archives

مئی 18, 2026

بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

 اسلام آباد:  بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر،درخواست ایڈووکیٹ عزیر بھنڈاری کے ذریعے دائر کی گئی، درخواست میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے 12 مارچ 2026 کا فیصلہ کالعدم قراردینے  اور ڈاکٹر خرم مرزا، ڈاکٹر عاصم…
Read More...

جماعت اسلامی نے پیٹرولیم ڈیویلپمنٹ لیوی کو وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کردیا

 اسلام آباد: امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے پیٹرولیم لیوی کے خلاف وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کر لیا,ملک بھر میں نافذ پیٹرولیم لیوی نظام کو وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کردیا درخواست میں نئی متعارف کردہ “کلائمیٹ سپورٹ لیوی” کو…
Read More...

آبی ذخائر اور پن بجلی منصوبے ترقیاتی بجٹ کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ آبی ذخائر اور پن بجلی منصوبے ترقیاتی بجٹ کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں، ترقیاتی منصوبوں میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی حوصلہ افزائی کی جائے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت موجودہ اور آئندہ مالی سال کے وفاقی ترقیاتی…
Read More...

باجوڑ اور جیکب آباد میں پولیو ٹیموں پر حملے، دو پولیس اہلکارشہید، پولیو ورکر زخمی

باجوڑ اور جیکب آباد میں پولیو ٹیموں پر حملوں میں دو پولیس اہلکار شہید جبکہ خاتون پولیو ورکر زخمی ہوگئیں۔ باجوڑکی تحصیل سلارزئی میں دوالگ الگ واقعات میں پولیو ٹیموں پر فائرنگ سے ٹیموں کی سکیورٹی پر مامور دو پولیس اہلکارشہید ہوگئے۔ ملزمان کی…
Read More...

امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کیلئے پرامید ہوں: وزیراعظم

اسلام آباد:  وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وہ امریکا اور ایران کے درمیان براہ راست مذاکرات کے دوسرے دور اور مستقل امن کے حوالے سے پرامید ہیں۔ برطانوی اخبار سنڈے ٹائمز کو انٹرویو میں وزیراعظم شہباز شریف نےکہا کہ یہ ہماری تاریخ کے…
Read More...

محکمہ موسمیات کی لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسم شدید گرم رہنے کی پیشگوئی

شہر میں گرمی کی شدت میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے، گزشتہ روز لاہور میں درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق آج بھی دن بھر موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہےزیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے…
Read More...