Daily Archives

مئی 19, 2026

پاکستان کی ترقی کوپروپیگنڈے، جعلی خبروں، بیرونی حمایت یافتہ دہشت گردی سے نہیں روکاجاسکتا، فیلڈ مارشل

چیف آف ڈیفنس فورسز  فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ  پراکسیز اور  منفی پروپیگنڈے کے ذریعے پاکستان کی ترقی کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کرنے والی دشمن قوتیں ناکام ہوں گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق  فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کوئٹہ گیریژن کا…
Read More...

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ مذاکرات، فریقین کے درمیان میکرو اکنامک فریم ورک اور نئے بجٹ…

پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان آئندہ مالی سال کےبجٹ اورمعاشی اہداف پرمذاکرات جاری ہیں،تاہم دونوں فریقین کےدرمیان میکرو اکنامک فریم ورک اورنئےبجٹ اہداف پراختلافات برقرار ہیں۔ ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف نے وفاقی اورصوبائی سطح پر اضافی ٹیکس…
Read More...

مشرقِ وسطیٰ تنازع: پاکستان ایشیا بحرالکاہل میں سب سے زیادہ معاشی خطرات کا شکار ملک

اسلام آباد: ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلیجنس کی ایک نئی تشخیصی رپورٹ کے مطابق، مشرق وسطیٰ میں طویل مدتی تنازع کی صورت میں پاکستان ایشیا بحرالکاہل خطے میں سب سے زیادہ معاشی خطرات کا شکار ملک بن کر ابھرا ہے۔  رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے…
Read More...

ایران پر بڑے حملے کیلئے تیار تھے، تاہم مختلف ممالک کی درخواست پرکارروائی روک دی ہے، امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے حوالے سے اہم انکشافات کرتے ہوئے کہا کہ ایران پر بڑے حملے کیلئے تیار تھے، تاہم مختلف ممالک کی درخواست پر کارروائی روک دی گئی ہے۔ ٹرمپ کےمطابق قطر،سعودی عرب،متحدہ عرب امارات اورچنددیگرممالک نےحملہ نہ کرنے کی…
Read More...

پاکستان سمیت 10 ممالک کی گلوبل صمود فوٹیلا پر اسرائیلی حملے کی مذمت

دفتر خارجہ کے مطابق مشترکہ مذمت کرنے والے ممالک میں پاکستان، ترکیہ، بنگلہ دیش، برازیل، کولمبیا، انڈونیشیا، اردن، لیبیا، مالدیپ اور سپین شامل ہیں، ان ممالک کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ مذمتی بیان جاری کیا ہے۔ مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ…
Read More...

سیاست نہ کرنے کی یقین دہانیوں کے بعد بشریٰ فیملی کیلئے ریلیف

اسلام آباد: ایک اہم پیشرفت میں ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ بشریٰ بی بی کی بیٹی کو جلد اڈیالہ جیل میں اپنی والدہ سے ملاقات کی اجازت دیے جانے کا امکان ہے۔ یہ پیشرفت رازداری سے جاری کوششوں اور بیک چینل رابطوں کا نتیجہ ہے جن کا مقصد فیملی کی…
Read More...

 تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اہم سربراہی اجلاس، جمعہ کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

اسلام آباد:     تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قیادت کا اہم ترین سربراہی اجلاس تحریک کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی زیر صدارت منعقد ہوا،اجلاس میں سینئر قانون دان اور معروف سیاستدان چوہدری اعتزاز احسن نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ اجلاس میں ملکی اور…
Read More...