پی سی بی سے اختلافات، ہیڈ کوچ وائٹ بال ٹیم گیری کرسٹن عہدے سے مستعفی
لاہور: پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
ذرائع کے مطابق پی سی بی سے اختلافات کے باعث گیری کرسٹن نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز پی سی بی اور وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کے…
Read More...
Read More...