Sorting by

×
Monthly Archives

اکتوبر 2024

متھیو ویڈ ریٹائر ہوگئے! پاکستان کیخلاف سیریز میں کوچ ہوں گے

آسٹریلوی وکٹ کیپر بیٹر میتھیو ویڈ نے بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا اور اب پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے انہیں کوچ بنایا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں برس جون میں ٹی20 ورلڈکپ میں کینگروز کی نمائندگی کرنیوالے میتھیو ویڈ…
Read More...

پشاور ہائیکورٹ: بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت منظور، گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور :  پشاور ہائیکورٹ نے مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیس میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی، عدالت نے 14 روز تک کسی بھی مقدمے میں بشریٰ بی بی کو گرفتار نہ کرنے کا بھی حکم دیا۔ مقدمات کی تفصیلات فراہمی کے کیس…
Read More...

عمران خان کو کوئی شکایت ہوئی تو پورے پاکستان کو بند کر دیں گے: علی امین گنڈاپور

پشاور:  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو کوئی شکایت ہوئی تو پورے پاکستان کو بند کر دیں گے۔ اپنے ایک ویڈیو پیغام میں علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ وفاقی اور پنجاب حکومت نے بانی پی ٹی آئی کے…
Read More...

لاہور کی فضا مضر صحت، آلودہ ترین شہروں میں آج بھی پہلا نمبر

لاہور:  بھارت سے آنے والی سموگ زدہ ہوائیں کے باعث لاہور کی فضا مضر صحت ہونے لگی۔ آلودگی کے اعتبار سے صوبائی دارالحکومت لاہور آج بھی دنیا میں پہلے نمبر پر ہے، شہر میں سموگ کی اوسط شرح 378 ریکارڈ کی گئی ہے۔ لاہور کے علاقے سید مراتب علی…
Read More...

وزیراعظم آج سعودی عرب جائینگے، ولی عہد سے ملاقات ہوگی

اسلام آباد:  وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر آج سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف ریاض انویسٹمنٹ فورم 2024ء میں شرکت کریں گے، وزیر اعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کا بھی امکان اور دیگر اعلیٰ سعودی حکام کے…
Read More...

مانسہرہ: کلگان موڑ کے مقام پر مسافر بس الٹ گئی، 5 افراد جاں بحق

مانسہرہ:  مانسہرہ میں مسافر بس الٹنے سے 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق مانسہرہ میں کلگان موڑ کے مقام پر مسافر بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 18 سے زائد زخمی ہیں، حادثے کا شکار بس…
Read More...

پاکستان میں جمہوریت کو پھلتے پھولتے دیکھنا چاہتے ہیں: امریکا

واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ امریکا پاکستان میں جمہوریت کو پھلتے پھولتے دیکھنا چاہتا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ ارکان کانگریس کا پاکستان سے متعلق لکھا گیا خط صدر بائیڈن کو…
Read More...

اسرائیل نے اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی ’انروا‘ پر پابندی لگادی

اسرائیلی پارلیمنٹ نے اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی ’انروا‘ (UNRWA) پر پابندی کا بل منظور کرلیا۔ اسرائیل کی جانب سے اسرائیلی حکام اور ریلیف ایجنسی کے درمیان روابط پر پابندی، انروا سے تعلقات منقطع کرنے اور اسے دہشتگرد تنظیم قرار دینے کی بھی…
Read More...

یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

ملک میں آئندہ ماہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پیٹرول کے نرخ میں 3.29 روپے اور ڈیزل میں3.13 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہےجو آئندہ 15 روز کیلئے لاگو ہوں گے ، اس کی وجہ بین الاقوامی منڈی میں خام…
Read More...

چیف جسٹس کے زیر صدارت فل کورٹ اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا

اسلام آباد: نئے چیف جسٹس کی تعیناتی کے بعد سپریم کورٹ میں پہلے فل کورٹ اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت فل کورٹ اجلاس اختتام کو پہنچ گیا، اجلاس میں سپریم کورٹ کے تمام دستیاب ججز…
Read More...