Sorting by

×
Browsing Category

دنیا

دوبارہ حملے کی صورت میں نیتن یاہو کا ایران اور حزب اللہ کو بھرپور جواب دینے کا اعلان

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ حالیہ کشیدگی کے بعد اسرائیل نے فی الحال اپنی جوابی کارروائیاں روک دی ہیں، تاہم تہران یا حزب اللہ کی جانب سے کسی بھی نئے حملے کی صورت میں سخت اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ اپنے پہلے…
Read More...

ایران مذاکرات میں شامل، مگر میدانِ جنگ نہیں چھوڑے گا: صدر پزشکیان کا دوٹوک اعلان

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے واضح کیا ہے کہ ایران مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے سفارتی مذاکرات کا حصہ بنا رہے گا، تاہم وہ اپنی دفاعی پوزیشن سے دستبردار نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ایران بیک وقت سفارت کاری اور قومی دفاع دونوں…
Read More...

یورپی یونین نے آبنائے ہرمز میں مداخلت کے الزام پر ایران کی بحری سرگرمیوں پر سخت پابندیاں عائد کر دیں

یورپی یونین نے پہلی مرتبہ اپنے نئے پابندیوں کے نظام کو بروئے کار لاتے ہوئے ایران کے خلاف تازہ پابندیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ ان پابندیوں کا ہدف ایرانی پاسداران انقلاب کی بحریہ سے وابستہ ایک یونٹ اور دو اعلیٰ عہدیداران ہیں، جن پر آبنائے ہرمز…
Read More...

شی جن پنگ کا پیانگ یانگ میں شاندار استقبال، چین اور شمالی کوریا نے ’ناقابلِ شکست دوستی‘ کا اعادہ کر…

چین کے صدر شی جن پنگ پیر کے روز دو روزہ سرکاری دورے پر شمالی کوریا پہنچ گئے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور دونوں ممالک نے اپنی ’’ناقابلِ شکست دوستی‘‘ کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔ چینی خبر رساں ادارے شنہوا کے مطابق شی جن…
Read More...

لبنان پر اسرائیلی حملوں کے جواب میں ایران کی کارروائیاں ختم، خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر کا بڑا اعلان

ایرانی خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈکوارٹر نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کے خلاف مسلح افواج کی کارروائیاں روک دی گئی ہیں، جبکہ لبنان کے عوام کی حمایت میں صہیونی ریاست کو مؤثر اور دردناک جواب دیا جا چکا ہے۔ ایرانی فوجی کمان کے جاری کردہ بیان کے…
Read More...

یورپی رہنماؤں نے یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے نئی سفارتی کوششوں کی حمایت کر دی

برطانیہ، جرمنی اور فرانس کے رہنماؤں نے یوکرین اور روس کے درمیان جنگ بندی کے لیے مذاکرات کی ایک نئی تجویز کی حمایت کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد طویل عرصے سے جاری جنگ کو ختم کرنے کے لیے سفارتی راستہ تلاش کرنا ہے۔ برطانوی وزیراعظم کیئر…
Read More...

ٹرمپ کے دباؤ پر نیتن یاہو ایران پر فوری حملے مؤخر کرنے پر رضامند

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی فون کال کے بعد ایران پر فوری جوابی حملے موخر کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ خبر رساں ویب سائٹ Axios کے مطابق، ایک سینئر امریکی اور ایک سینئر اسرائیلی اہلکار کے حوالے سے بتایا گیا ہے…
Read More...

ٹرمپ کا نیتن یاہو کوفون، ایران کے خلاف کاروائی سے گریز، دوطرفہ مذاکرات کو خراب نہ کریں

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے پاس ایران سے متعلق ممکنہ امریکی معاہدے کو قبول کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہوگا۔ وائٹ ہاؤس کے ایک سینئر اہلکار کے مطابق ٹرمپ نے نیتن یاہو سے ٹیلیفونک گفتگو میں…
Read More...

حکومتی منظوری ملتے ہی ایران پر جوابی کاروائی کی جائے گی، اسرائیلی آرمی چیف 

تل ابیب: اسرائیلی فوج کے سربراہ ایال ضمیر نے کہا ہے کہ جیسے ہی سیاسی قیادت کی جانب سے منظوری ملے گی، اسرائیلی فوج ایران کے خلاف بھرپور اور طاقتور کارروائی کرے گی۔ اسرائیلی فوج (IDF) کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ایال ضمیر نے اعلیٰ فوجی افسران کے…
Read More...

اسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد ایرانی سرکاری میڈیا پر جشن کے مناظر نشر

اسرائیل کی جانب میزائل فائر کیے جانے کے بعد ایرانی سرکاری میڈیا نے مختلف شہروں میں جشن اور خوشی کے مناظر نشر کیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی سرکاری نشریاتی اداروں نے ایسے مناظر دکھائے جن میں شہری حالیہ میزائل کارروائی پر خوشی کا…
Read More...