Sorting by

×
Browsing Category

دنیا

دنیا جوہری ہتھیاروں کی نئی دوڑ میں داخل، اخراجات میں ریکارڈ 19 فیصد اضافہ

ایک نئی بین الاقوامی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ سال دنیا بھر میں جوہری ہتھیاروں پر ہونے والے اخراجات میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا، جس سے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ دنیا ایک نئی جوہری ہتھیاروں کی دوڑ کی جانب بڑھ رہی ہے۔ جوہری…
Read More...

ٹرمپ نے ذاتی وکیل ٹوڈ بلانچ کو اٹارنی جنرل نامزد کر دیا، سینیٹ میں سخت مخالفت متوقع

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سابق ذاتی وکیل ٹوڈ بلانچ کو مستقل بنیادوں پر امریکا کے اٹارنی جنرل کے عہدے کے لیے نامزد کر دیا ہے، جس کے بعد سینیٹ میں ان کی توثیق کے لیے ایک سخت سیاسی معرکے کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔ ٹوڈ بلانچ اس سے قبل…
Read More...

طالبان وفد کے ممکنہ دورۂ برسلز کے خلاف یورپ میں احتجاج، انسانی حقوق تنظیموں کی شدید مخالفت

اسپین میں یورپی پارلیمنٹ کے دفتر کے باہر انسانی حقوق کی تنظیموں، یورپی قانون سازوں اور افغان شہریوں نے طالبان وفد کے ممکنہ دورۂ برسلز کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا، جس میں طالبان حکومت کی پالیسیوں اور انسانی حقوق کی صورتحال پر شدید تحفظات کا…
Read More...

پاکستان کے ذریعے تہران اور واشنگٹن کے درمیان سفارتی پیغامات کے تبادلے کا عمل بدستور جاری ہے۔ ایرانی…

اقوامِ متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے انکشاف کیا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے پاکستان کے ذریعے سفارتی رابطوں اور مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے…
Read More...

اسرائیل اور ایران ایک ہفتے تک کارروائیاں روکنے پر متفق، ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل اور ایران نے کم از کم ایک ہفتے تک ایک دوسرے کے خلاف کوئی نئی کارروائی نہ کرنے پر اتفاق کر لیا ہے، جس سے خطے میں جاری کشیدگی میں عارضی کمی کی امید پیدا ہوئی ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے…
Read More...

آبنائے ہرمز کے قریب امریکی اپاچی ہیلی کاپٹر تباہ، عملے کے دونوں ارکان محفوظ

امریکی فوج کا ایک اپاچی گن شپ ہیلی کاپٹر آبنائے ہرمز کے قریب گر کر تباہ ہو گیا، تاہم ہیلی کاپٹر میں سوار عملے کے دونوں ارکان کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا ہے۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق حادثے کے فوراً بعد امدادی کارروائی شروع کی گئی، جس…
Read More...

ٹرمپ انتظامیہ کو عدالتی دھچکا، ایچ ون بی ویزا درخواستوں پر 100 ہزار ڈالر فیس مسترد

امریکا میں ایک وفاقی جج نے اعلیٰ مہارت رکھنے والے غیرملکی کارکنوں کے لیے جاری کیے جانے والے ایچ ون بی (H-1B) ویزا پروگرام سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی متعارف کردہ پالیسی کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے…
Read More...

اسرائیل کا غزہ کی رفح اور کرم ابو سالم کراسنگ کھولنے کا اعلان، انسانی امداد کی بحالی متوقع

اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی اہم سرحدی گزرگاہوں رفح اور کرم ابو سالم کو کل سے دوبارہ کھول دیا جائے گا، جس کے بعد انسانی امداد کی ترسیل اور محدود پیمانے پر شہریوں کی آمدورفت بحال ہونے کی توقع ہے۔ اسرائیلی حکام کے مطابق رفح کراسنگ کو…
Read More...

جنگ مسئلہ حل نہیں کر سکتی، لبنان اور اسرائیل کو بات چیت کی میز پر آنا ہوگا: صدر جوزف عون

لبنان کے صدر جوزف عون نے اسرائیل کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں جنگ کے بجائے مذاکرات کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی حل خطے کو تحفظ اور استحکام فراہم نہیں کر سکتا۔ سی این این کو دیے گئے انٹرویو میں لبنانی صدر نے اسرائیلی حکومت اور…
Read More...

جنگیں، تقسیم اور عدم اعتماد دنیا کو تباہی کی طرف لے جا رہے ہیں، پوپ لیو کا ہسپانوی پارلیمنٹ سے خطاب

پوپ لیو نے اسپین کی پارلیمنٹ سے اپنے اہم خطاب میں خبردار کیا ہے کہ دنیا اس وقت ایک گہرے روحانی اور ثقافتی بحران کا شکار ہے، جس کے اثرات بڑھتے ہوئے تنازعات، سیاسی تقسیم، تشدد اور باہمی عدم اعتماد کی صورت میں سامنے آ رہے ہیں۔ ہسپانوی…
Read More...