Sorting by

×
Browsing Category

کھیل

ارشد ندیم نے اسلامک سالیڈیریٹی گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا

اولمپین ارشد ندیم نے اسلام سالیڈیریٹی گیمز میں جیولین تھرو میں گولڈ میڈل جیت لیا، انہوں نے سب سے لمبی تھرو 83.05 میٹر کی کی ۔ تفصیلات کے مطابق  ارشد ندیم نے پہلی باری میں 75.44 میٹر کی تھرو کی جبکہ پاکستان کے یاسر سلطان نے پہلی باری میں…
Read More...

قومی کرکٹرز کو مختلف لیگز کیلئے این او سی جاری

لاہور :  قومی کرکٹرز کو  مختلف لیگز  کے لیے این او سی جاری  کردیے گئے۔ ذرائع کے مطابق  قومی کرکٹرز کو  ابوظبی میں ٹی 10 لیگ اور  آئی ایل ٹی ٹوئنٹی کے لیے این او سی جاری  کیے گئے ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ابوظبی کے لیے این او سی 25 نومبر تک…
Read More...

فیفا ورلڈ کپ کے ٹکٹ ہولڈرز کو امریکی ویزا کیلئے ترجیحی انٹرویوز کی سہولت کا اعلان

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ٹکٹ ہولڈرز کو امریکی ویزا کیلئے ترجیحی انٹرویوز کی سہولت میسر ہوگی۔ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ٹکٹ ہولڈرز اب فیفا پرائیرٹی اسائمنٹ شیڈول سسٹم (فیفا سسٹم ) کے تحت امریکا کے سفر کے لیے ویزا انٹرویوز میں خصوصی ترجیح حاصل کر…
Read More...

ملتان سلطانز نے پی ایس ایل مینجمنٹ کو ایک اورخط لکھ دیا

ملتان سلطانز نے پی ایس ایل مینجمنٹ کو ایک اور خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق ملتان سلطانز مینمجنٹ نے نیا آفر لیٹر نہ دیے جانے پر وضاحت مانگی ہے،ملتان سلطانز نے ویلیوایشن رپورٹ اور آفر لیٹرکا مطالبہ بھی کیا۔ ذرائع کےمطابق ملتان سلطانز سمیت…
Read More...

مسلسل 2 سریز جیتنے پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں،شاہین آفریدی

قومی ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں شاندار فتح کو ٹیم ورک کا نتیجہ قرار دیا۔ کہا ٹرائی سیریز میں بھی بہترین پرفارمنس کی کوشش کریں گے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…
Read More...

پاکستان نے رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ میں بھارت کو ہرا دیا

پاکستان نے رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ میں بھارت کو ہرا دیا۔ دوحہ میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے137 رنز کا ہدف 14ویں اوورز میں حاصل کیا۔ معاذ صداقت نے سب سے زیادہ 79 رنز اسکور کیے۔ بھارت اے کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرکے 136 رنز پر آؤٹ ہوئی تھی۔…
Read More...

تین ملکی سیریز میں شرکت کیلئے زمبابوے کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

تین ملکی سیریز میں شرکت کیلئے زمبابوے کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی،سیریز کا آغاز 18 نومبر سے ہوگا۔ زمبابوے کی ٹیم آج مکمل آرام کرے گی، سہہ ملکی سیریز میں پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔ اس سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ نے…
Read More...

سری لنکن ٹیم دورہ پاکستان شیڈول کے مطابق جاری رکھے گی،سری لنکن کرکٹ بورڈ

سری لنکن کرکٹ ٹیم کی پاکستان سے واپسی کے معاملے پر سری لنکن کرکٹ بورڈ نے وضاحت جاری کردی۔ ترجمان بورڈ کے مطابق ٹیم دورۂ پاکستان شیڈول کے مطابق جاری رکھے گی، اگر کوئی کھلاڑی یا عملے کا رکن وطن واپس گیا تو اس کے خلاف باقاعدہ کارروائی کی…
Read More...

زمبابوے نے تین ملکی سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا

زمبابوے نے پاکستان اور سری لنکا کے خلاف تین ملکی ون ڈے سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ پاکستان ، زمبابوے اور سری لنکا کے درمیان تین ملکی ون ڈے سیریز 17 سے 29 نومبر تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی۔ ٹرائی نیشن سیریز کے…
Read More...

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کیلئے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز چیمپئن شپ 2025 (جسے پہلے ایمرجنگ ایشیا کپ کہا جاتا تھا) کیلئے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز چیمپئن شپ 14 سے 23 نومبر تک قطر کے دارالحکومت دوحہ میں منعقد ہوگی۔یہ ایونٹ ٹی…
Read More...