Sorting by

×
Browsing Category

کھیل

ٹی 20 ورلڈکپ 2026، کرکٹ میڈیا رائٹس خطرے میں پڑ گئے

ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کےکرکٹ میڈیا رائٹس خطرے میں پڑ گئے، آئی سی سی کو نئے براڈ کاسٹر کی تلاش ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو فروری مارچ میں بھارت اور سری لنکا میں ہونے والے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026سے قبل ایک بڑے چیلنج…
Read More...

کرکٹ آسٹریلیا کی ریکی ٹیم سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے لاہور پہنچ گئی

آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کے لیے کرکٹ آسٹریلیا کی ریکی ٹیم انتظامات کا جائزہ لینے لاہور پہنچ گئی۔ تفصیلات کےمطابق ریکی ٹیم پریکٹس ایریا،وینیوز، قذافی اسٹیڈیم کے مختلف حصوں کا جائزہ لے گی،پی سی بی حکام ریکی ٹیم کو سکیورٹی…
Read More...

فیفا ورلڈ کپ ڈراز کا اعلان کردیا گیا، 48 ٹیمیں 12 گروپس میں تقسیم

فیفا ورلڈ کپ ڈراز کا اعلان کردیا، ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی 48 ٹیموں کو 12 گروپس میں تقسیم کیا گیا، ایونٹ آئندہ برس امریکا،کنیڈا اور میکسیکو میں کھیلا جائےگا۔ گروپ 'اے'میں میزبان میکسیکو، جنوبی افریقہ ، جنوبی کوریا اور  پلے ڈی سے…
Read More...

ڈے نائٹ ٹیسٹ: انگلینڈ کے جو روٹ نے اسد شفیق کا ریکارڈ توڑ دیا

برسبین: انگلینڈ کے اسٹار بیٹر جو روٹ نے پاکستان کے سابق کرکٹر اسد شفیق کا ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا۔  آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشز کا ڈے نائٹ ٹیسٹ برسبین میں جاری ہے جہاں انگلینڈ نے پہلی اننگز میں جو روٹ کی شاندار سنچری کی بدولت 334 رنز…
Read More...

آسٹریلوی فاسٹ بولرمچل اسٹارک نے وسیم اکرم کا ریکارڈ توڑ دیا

آسٹریلوی فاسٹ بولرمچل اسٹارک نے وسیم اکرم کاریکارڈ توڑدیا۔ مچل اسٹارک ٹیسٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے لیفٹ آرم فاسٹ بولربن گئے،مچل اسٹارک کی ٹیسٹ وکٹوں کی تعداد 415 ہوگئی۔ پاکستان کے سابق سٹار فاسٹ بولر’سوئنگ کے سلطان‘ وسیم اکرم نے…
Read More...

قومی ڈیوٹی کی وجہ سے قومی کرکٹرز مکمل بی پی ایل نہیں کھیل سکیں گے

قومی ڈیوٹی کی وجہ سے قومی کرکٹرز مکمل بی پی ایل نہیں کھیل سکیں گے،بی پی ایل کے دوران پاکستان کی سری لنکا اور آسٹریلیا سے سیریز ہوگی۔ ذرائع کےمطابق ٹی ٹوینٹی اسکواڈکےممکنہ کھلاڑیوں کی بی پی ایل میں شمولیت پرسوالیہ نشان ہے، پاکستانی کرکٹرز…
Read More...

آئی سی سی رینکنگ جاری،صائم ایوب ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی پلیئرز رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی تازہ جاری کردہ پلیئرز رینکنگ کے مطابق قومی کرکٹر صائم ایوب ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے،صائم ایوب 294 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر…
Read More...

پی ایس ایل 11 کو کامیاب بنانے کیلئے برطانیہ میں روڈ ٹرپ کرانے کا فیصلہ

پی ایس ایل11کوکامیاب بنانے کیلئے برطانیہ میں روڈ ٹرپ کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کےمطابق روڈ ٹرپ میں پی ایس ایل کی چمچماتی ٹرافی اور صف اول کے کھلاڑی شامل ہونگے،پی ایس ایل روڈ ٹرپ لندن اورمانچسٹر میں کیا جائے گا،پی ایس ایل روڈ ٹرپ…
Read More...

انڈر 19 ایشیا کپ کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے انڈر 19 ایشیاکپ کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ فرحان یوسف ٹیم کی قیادت کرینگے، سرفرازاحمد ٹیم منیجر ہوں گے، ٹورنامنٹ 12دسمبر سے 21دسمبر تک دبئی میں منعقد ہوگا۔ پاکستان انڈر 19 ٹیم کراچی میں آج سے تربیتی کیمپ کا…
Read More...

روہت شرما نے شاہد آفریدی کا ایک دہائی پرانا ریکارڈ توڑ دیا

روہت شرما نے شاہد آفریدی کا ایک دہائی پرانا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ شاہد آفریدی کے 351 چھکوں کا ریکارڈ طویل عرصے بعد ٹوٹ گیا۔ روہت شرما ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے بلے باز بن گئے۔ بھارتی بیٹر کے ون ڈے انٹرنیشنل میں چھکوں کی…
Read More...