Sorting by

×
Browsing Category

کھیل

عثمان خواجہ نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ عثمان خواجہ آج ایشز سیریز کے پانچویں ٹیسٹ کے بعد ریٹائرڈ ہوجائیں گے، عثمان خواجہ نے87ٹیسٹ میں 6 ہزار 206 رنز بنائے، عثمان خواجہ نے اب تک ٹیسٹ کیرئیر میں 16 سنچریاں اور…
Read More...

آسٹریلیا نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا

کرکٹ آسٹریلیا نے ٹی 20 ورلڈکپ 2026 کیلئے 15 رکنی عبوری اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ مچل مارش ٹیم کی قیادت کرینگے، ٹیم میں زیویئربارٹلیٹ، کوپرکونولی، پیٹ کمنز، ٹم ڈیوڈ، کیمرون گرین، ناتھن ایلس شامل ہیں۔ جوش ہیزل ووڈ، ٹریوس ہیڈ، جوش انگلش، میتھیو…
Read More...

فیفا نے ورلڈ کپ 2026ء کے لیے انعامی رقم کا اعلان کر دیا

فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے ورلڈ کپ 2026ء کے لیے انعامی رقم کا اعلان کر دیا۔ فیفااعلامیے کےمطابق 2026ء کے فٹبال ورلڈکپ میں مجموعی طورپر 65 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز یعنی 18 بلین پاکستانی روپے کی انعامی رقم تقسیم کی جائے گی۔ فاتح ٹیم کو 5 کروڑ…
Read More...

سہہ ملکی سیریز اور آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان

سہہ ملکی سیریز اور آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا گیا،فرحان یوسف پاکستان انڈر 19 ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گے۔ سہہ ملکی سیریز اورآئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کےلیےپاکستانی اسکواڈ میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، محمدحذیفہ…
Read More...

کراچی کی صبا راشد عالمی ریکارڈ بنانے والی پاکستان کی پہلی مارل آرٹ کھلاڑی بن گئیں

کراچی کی صبا راشد کا کارنامہ،عالمی ریکارڈ بنانے والی پاکستان کی پہلی مارل آرٹ کھلاڑی بن گئیں۔ صبا راشد نےایک منٹ میں نن چکو سےفیگر آف ایتھ بنانے کا عالمی ریکارڈ بنادیا۔ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام بھی درج ہوگیا،صبا نے ایک سو بیس کے…
Read More...

فیفاورلڈکپ کے لیے سستے ٹکٹوں کی نئی کیٹیگری متعارف

فیفا نے 2026 ورلڈ کپ کے ٹکٹوں کی قیمتوں پر تنقید کے بعد 60 ڈالر کی نئی کیٹیگری متعارف کروادی۔ فیفا نے اعلان کیا ہےکہ اس نے ہرمیچ ،خاص طور پرمدمقابل ٹیموں کے حامیوں کے لیے ٹکٹوں کا ایک نیا درجہ بنایا ہے، جس میں فائنل سمیت ٹورنامنٹ کے ہر میچ…
Read More...

آسٹریلوی کرکٹر کیمرون گرین آئی پی ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین غیر ملکی کھلاڑی بن گئے

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے نوجوان آل راؤنڈر کیمرون گرین انڈین پریمیئر لیگ( آئی پی ایل) کی تاریخ کے مہنگے ترین غیر ملکی کھلاڑی بن گئے۔ آئی پی ایل سیزن 2026 کے لیے کھلاڑیوں کی بولی کی تقریب میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے کیمرون گرین کو  خرید لیا۔…
Read More...

پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ کا ایک اور تاریخی کارنامہ

پاکستان کی خاتون کوہ پیما ثمینہ بیگ نے ایکسپلورر گرینڈ سلیم کو مکمل کرنےکے جانب ایک اور قدم رکھ دیا۔ گلگت سے تعلق رکھنے والی ثمینہ بیگ قطب جنوبی پہنچ گئیں، ثمینہ بیگ یونین گلیشیئر سے ساؤتھ پول پہنچی تھیں۔ اس حوالے سے کوہ پیما کے بھائی مرزا…
Read More...

ایشیز سیریز: اسٹیو اسمتھ میچ سے 20 منٹ پہلے ٹیم سے باہر کیوں ہوگئے؟

آسٹریلیا کو تیسرے ایشیز ٹیسٹ سے قبل بڑا دھچکا لگ گیا کیونکہ  اسٹیو اسمتھ کو کان میں مسئلے کے باعث ٹیم سے باہر ہونا پڑا۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق اسٹیو اسمتھ کان کے اندرونی حصے میں تکلیف کے باعث فٹنس ٹیسٹ میں ناکام رہے اور ٹاس سے صرف 20 منٹ…
Read More...

پی ایس ایل میں نئی ٹیموں کی شمولیت، فنانشل ماڈل کو حتمی شکل دے دی گئی

پی ایس ایل میں نئی ٹیموں کی شمولیت، فنانشل ماڈل کو حتمی شکل دے دی گئی۔ پاکستان سمیت برطانیہ اور امریکا کےسرمایہ کارنئی فرنچائز کےخواہشمند ہیں،پی سی بی دو نئی ٹیموں کے مالکان کا فیصلہ 8 جنوری کی نیلامی میں کرےگا، ساتویں اور آٹھویں ٹیموں کو…
Read More...