Sorting by

×
Browsing Category

کھیل

آسٹریلیا نے دورۂ پاکستان کے لیے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

آسٹریلیا نے دورۂ پاکستان کے لیے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا،پیٹ کمنز، جوش ہیزل ووڈ اور ٹِم ڈیوڈ انجری کے باعث دورے کا حصہ نہیں ہوں گے۔ اعلان کردہ اسکواڈ میں مچل مارش کوکپتان مقررکیاگیا ہے،جبکہ شان ایبٹ،زیوویربارٹلیٹ،مہلی بیئرڈمین…
Read More...

بگ بیش لیگ: زمان خان کی آخری اوور میں شاندار پرفارمنس، میچ جتوا دیا

اوول:  بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں پاکستانی باؤلر زمان خان نے فیصلہ کن اوور میں شاندار پرفارمنس دیتے ہوئے اپنی ٹیم کو میچ جتوا دیا۔ برسبین ہیٹ نے پہلے بیٹگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 160 رنز بنائے، ہدف کے تعاقب میں ہوبارٹ ہریکینز…
Read More...

انتظار کی گھڑیاں ختم، آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ کا آغاز آج سے ہوگا

ہرارے:  کرکٹ شائقین کے انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں، آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ کا آغاز آج سے ہوگا۔ میگا ایونٹ میں آج کے دن 3 میچ کھیلے جائیں گے، ایونٹ کے پہلے ٹاکرے میں بھارت اور امریکا کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں گی۔ دوسرے میچ میں…
Read More...

محمدرضوان سے میلبرن رینیگیڈزمینجمنٹ نے معافی مانگ لی

محمد رضوان کو ریٹائرڈ آؤٹ کرنے پر ٹیم مینجمنٹ نے معافی مانگ لی۔ ذرائع کے مطابق میلبرن رینیگیڈز کے کپتان اورکوچ نے پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر سے معذرت کی ۔ کپتان وِل سدرلینڈ کا کہنا تھا میچ سنسنی خیزمراحل میں تھا ۔ اپنے رویئے پر شرمندہ ہوں ۔آپ…
Read More...

آئی سی سی رینکنگ: ویرات کوہلی 4 سال بعد پہلے نمبر پر، بابر کی کیا پوزیشن رہی؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی گئی۔ آئی سی سی پلیئرز کی رینکنگ کے مطابق بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی 4 سال بعد ون ڈے کرکٹ میں بیٹرز میں نمبر وَن پوزیشن پر آگئے ہیں جب کہ پاکستان کے سابق…
Read More...

پی سی بی نے ملتان کی فروخت کے لیے اشتہار جاری کردیا

پی سی بی نے ملتان  کی فروخت کے لیے اشتہار جاری کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نےملتان کی بڈز کے لیے خواہشمند پارٹیز کومدعو کر لیا،خواہشمند پارٹیز ملتان  ٹیم کے فرنچائز رائٹس کے لیے بڈ کر سکتی ہیں۔ پی سی بی کے مطابق ٹیکنیکل…
Read More...

دورہ جنوبی افریقا کیلئے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

دورہ جنوبی افریقاکیلئےپاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان کردیاگیا پاکستانی ویمن ٹیم 10 فروری سے جنوبی افریقا کادورہ کرےگی،فاطمہ ثنادونوں فارمیٹس میں ٹیم کی قیادت برقراررکھیں گی،سائرہ جبین اورہمنہ بلال کواسکواڈ میں پہلی بارشامل کیاگیاہے،عائشہ…
Read More...

بگ بیش میں سست بیٹنگ محمد رضوان کو مہنگی پڑگئی

نہ آؤٹ ہوئے، نہ زخمی پھر بھی محمد رضوان کو بگ بیش لیگ کے میچ میں گراؤنڈ سے باہر جانا پڑا۔ اصل میں ہوا یوں کہ تیزفارمیٹ میں دھیمی رفتار مہنگی پڑگئی۔ رضوان نے 113 کے اسٹرائیک ریٹ سے 23 گیندوں پر 26 رنزبنائے تھے۔ میلبرن رینی گیڈز کے کپتان نے…
Read More...

ورلڈ کپ کے لئے پاکستان ٹی 20 اسکواڈ کے ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے

ورلڈ کپ اور آسٹریلیا کیخلاف سیریز کے لئے پاکستان ٹی 20 اسکواڈ کے ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے۔ ذرائع کے مطابق ورلڈ کپ اور آسٹریلیا کے ہوم خلاف سیریز کے لیے پاکستان اسکواڈ کے لیے حتمی مشاورت رواں ہفتے ہو گی۔ کپتان سلمان علی آغا،…
Read More...

سری لنکا نے تیسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان کو ہرا دیا

سری لنکا نے تیسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان کو ہراکر 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 1-1سے برابر کردی۔ دمبولا میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکا کے 160 رنز کے جواب میں قومی ٹیم مقررہ 12 اوورز میں 146 رنز بناسکی، سلمان آغا12 گیندوں پر45 رنز بنا کرٹاپ…
Read More...