Sorting by

×
Browsing Category

کھیل

اوول ٹیسٹ: بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو شکست دیکر سیریز برابر کردی

لندن: بھارت نے پانچویں ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 6 رنز سے شکست دیکر سیریز 2-2 سے برابر کردی۔ اوول میں کھیلے گئے سیریز کے آخری ٹیسٹ میں انگلش ٹیم 374 رنز کے ہدف سے صرف 6 رنز کی دوری پر آؤٹ ہوگئی۔ پانچویں اور آخری دن انگلینڈ کو جیت کیلئے 35…
Read More...

آئر لینڈ کرکٹ ٹیم کا ستمبر میں طے شدہ دورہ پاکستان ملتوی

لاہور:  آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کا ستمبر میں ہونے والا طے شدہ دورہ پاکستان ملتوی کر دیا گیا۔ پی سی بی اور آئرلینڈ کرکٹ بورڈ نے باہمی رضا مندی سے وائٹ بال سیریز ملتوی کی، دونوں کرکٹ بورڈز 2027 میں مناسب ونڈو دیکھ کر سیریز دوبارہ ری شیڈول کریں گے۔…
Read More...

پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کے درمیان تین ملکی ٹی 20 سیریز کا شیڈول جاری

پاکستان، افغانستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے درمیان تین ملکی ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ ایونٹ کا انعقاد 29 اگست سے 7 ستمبر تک تاریخی شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کیا جائے گا، سیریز کا افتتاحی معرکہ 29 اگست کو پاکستان…
Read More...

نواز کی ایک اوور میں 3 وکٹیں، پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی

فلوریڈا: پاکستان نے  3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے شکست دے دی۔ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لاؤڈرہل میں کھیلے جانے والے میچ میں ویسٹ انڈین کپتان شائے ہوپ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔…
Read More...

بھارت انگلینڈ میچ سے پاکستانی تماشائی کو باہر نکالنے کے واقعے پر لنکا شائر نے معافی مانگ لی

مانچسٹر کے  اولڈ ٹریفورڈ اسٹیڈیم سے  پاکستانی تماشائی کو باہر  نکالنے  پر انگلش کاؤنٹی کرکٹ کلب لنکا شائر  نے معافی مانگ لی۔  چند روز قبل بھارت انگلینڈ ٹیسٹ میچ کے دوران ایک مداح کوپاکستانی ٹیم کی ٹی شرٹ پہننے پرگراؤنڈ سے نکال دیا گیا تھا۔…
Read More...

کھیل اور لیجنڈز شائقین کو متحد کرتے ہیں: شاہد آفریدی

برمنگھم:  پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ کھیل اور لیجنڈز شائقین کو متحد کرتے ہیں۔ شاہد آفریدی کی موجودگی کے سبب ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) 2025 کے پہلے مرحلے میں پاکستان کے خلاف کھیلنے سے انکار کرنے والے…
Read More...

ورلڈ ایتھلیٹکس کا خواتین ایتھلیٹس کیلئے لازمی جینڈر ٹیسٹ کرانےکا فیصلہ

ورلڈ ایتھلیٹکس نے  خواتین  ایتھلیٹس کے لیے لازمی جینڈر ٹیسٹ کرانےکا فیصلہ کیا ہے۔ عالمی رینکنگ مقابلوں میں ویمن کیٹیگری میں شرکت کی خواہشمند ایتھلیٹس کو  جینڈر ٹیسٹ کرانا ہوگا۔ کھلاڑی کی جنس کی تصدیق کے لیے "ایس آر وائی" ٹیسٹ پلیئر کو…
Read More...

ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ کوالیفائر 2026 کے میزبان ملک کا اعلان ہوگیا

کراچی: ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے کوالیفائر میچز کے انعقاد کے لیے میزبان ملک کے نام کا اعلان کر دیا گیا۔ کرک انفو کے مطابق ورلڈ کپ کوالیفائر کی میزبانی نیپال کرے گا جس کے تمام میچز دارالحکومت کھٹمنڈو کے اپر اور لوئر مولپانی کرکٹ اسٹیڈیم میں…
Read More...

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: بھارت نے پاکستان کیخلاف سیمی فائنل کھیلنے سے انکار کر دیا

لاہور: ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں بھارتی ٹیم نے پاکستان کے خلاف سیمی فائنل کھیلنے سے انکار کر دیا ہے، اس فیصلے کے بعد پاکستان چیمپیئنز کی فائنل تک رسائی کی راہ بظاہر ہموار ہو گئی ہے، تاہم منتظمین کی جانب سے ابھی تک کوئی حتمی اعلان نہیں…
Read More...

اولمپکس 2028: مینز کرکٹ ٹیموں کے کوالیفائی کرنے کا طریقہ طے، پاکستان اور نیوزی لینڈ ناخوش

لاس اینجلس اولمپکس 2028 میں کرکٹ کے فیصلوں کے تحت آئی سی سی نے مینز کرکٹ ٹیموں کے کوالیفائی کرنے کا طریقہ طے کر لیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق آئی سی سی اولمپکس کے لیے ریجنل کوالیفائنگ فارمولا استعمال کرے گا، ایشیا، اوشنیا، افریقا اور یورپ…
Read More...