Sorting by

×
Browsing Category

کھیل

آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی

دوسرے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ پاکستان ٹیم 232 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 190 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی۔ اس سے قبل آسٹریلوی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 231…
Read More...

پاکستان کو جیت کے لیے 232 رنز کا ہدف، آسٹریلیا دوسرے ون ڈے میں 231 رنز تک محدود

پاکستان اور آسٹریلیا کے دوسرے ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا نے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 231 رنز بنا کر پاکستان کرکٹ ٹیم کو جیت کے لیے 232 رنز کا ہدف دے دیا۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستانی کپتان نے ٹاس جیت کر…
Read More...

افغان کرکٹ بورڈ اور بھارتی بورڈ کے درمیان اتفاق، تین ٹی ٹوئنٹی میچز دہلی میں ہوں گے

افغانستان کرکٹ ٹیم پہلی مرتبہ ایک باہمی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی میزبانی کرے گی، جس کے لیے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کو میزبان شہر کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی…
Read More...

پاکستان اور آسٹریلیا آج دوسرے ون ڈے میں آمنے سامنے، گرین شرٹس کو سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرنے…

لاہور: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا دوسرا اور اہم مقابلہ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، جہاں دونوں ٹیمیں سہ پہر ساڑھے چار بجے مدمقابل ہوں گی۔ سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرنے والی پاکستانی…
Read More...

پاکستان اور بنگلادیش کا میچ بغیر کسی گول کے برابر، ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ میں ایک ایک…

مالدیپ کے دارالحکومت مالی میں جاری چار ملکی ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان کھیلا گیا اہم مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر ختم ہوگیا، جس کے نتیجے میں دونوں ٹیموں نے ایک ایک پوائنٹ حاصل کر لیا۔ میچ کے…
Read More...

پاکستان کو ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2028 کی میزبانی مل گئی، بھارت کے میچز نیوٹرل وینیو پر ہوں گے

آئی سی سی  نے پاکستان کو ایک اور میگا ایونٹ کی میزبانی سونپ دی ہے۔ آئی سی سی کی منظوری کے بعد پاکستان آئی سی سی ویمن کرکٹ ورلڈ کپ 2028 کی میزبانی کرے گا، جس سے عالمی کرکٹ میں پاکستان کی حیثیت مزید مستحکم ہو گئی ہے۔ آئی سی سی بورڈ کے حالیہ…
Read More...

آئی سی سی نے کرکٹ قوانین میں بڑی تبدیلیوں کی منظوری دے دی، کرکٹ کینیڈا معطل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ قوانین، عالمی ٹورنامنٹس اور رکن ممالک سے متعلق کئی اہم فیصلوں کی منظوری دے دی ہے۔ بھارت کے شہر احمد آباد میں منعقدہ آئی سی سی بورڈ اجلاس میں ٹیسٹ کرکٹ، خواتین کرکٹ، فرنچائز لیگوں اور کرکٹ کینیڈا کے…
Read More...

آئرلینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ٹی 20 سہ فریقی سیریز میں پہلی کامیابی حاصل…

ڈبلن: آئرلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ٹی 20 سہ فریقی سیریز میں اپنی پہلی فتح حاصل کر لی۔ کیسل ایونیو گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمنز کی جانب سے دیا گیا 177 رنز کا…
Read More...

پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں آج قذافی اسٹیڈیم میں ٹریننگ کریں گی، کل دوسرا ون ڈے کھیلیں گی

لاہور: پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیمیں تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے دوسرے مقابلے سے قبل آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گی۔ دونوں ٹیمیں کل (منگل) کو سیریز کے دوسرے ون ڈے میں آمنے سامنے ہوں گی۔ قومی ٹیم نے…
Read More...

چترال اپر نے چترال لوئر کو شکست دے کر کمانڈر پشاور کور جونیئر پولو کپ 2026 اپنے نام کر لیا

چترال اپر نے انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد چترال لوئر کو شکست دے کر کمانڈر پشاور کور جونیئر پولو کپ 2026 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ چترال میں منعقد ہونے والے فائنل میچ میں دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور میدان میں…
Read More...