Browsing Category
کھیل
چاچا کرکٹ نے 57 سالہ سفر ختم کر دیا، قذافی اسٹیڈیم میں جذباتی مناظر، شائقین آبدیدہ
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ کے دوران پاکستان کرکٹ کے معروف اور دیرینہ سپورٹر Abdul Jalil المعروف "چاچا کرکٹ" نے باضابطہ طور پر اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ ان کے اعلان کے…
Read More...
Read More...
961 دن بعد پاکستان فٹبال ٹیم کی شاندار واپسی، مالدیپ کو 3-0 سے شکست
پاکستان فٹبال ٹیم نے چار ملکی فٹبال ٹورنامنٹ میں میزبان مالدیپ کو 0-3 سے شکست دے دی۔ اس کامیابی کے ساتھ قومی ٹیم نے 961 روز سے جاری فتوحات کے انتظار کا خاتمہ کر دیا۔
مالے میں کھیلے گئے اہم میچ میں پاکستان کو بنگلادیش کے خلاف پہلے میچ میں…
Read More...
Read More...
پاکستان نے آسٹریلیا کو فیصلہ کن معرکے میں شکست دے کر ون ڈے سیریز اپنے نام کر لی
پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے اور فیصلہ کن ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں 4 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کر لی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے سنسنی خیز مقابلے میں قومی ٹیم نے 158 رنز کا ہدف 42ویں اوور میں 6 وکٹوں…
Read More...
Read More...
فیصلہ کن ون ڈے: آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا
لاہور میں بارش اور آندھی کے باعث ٹاس 15 منٹ تاخیر سے ہوا، میچ 4:45 پر شروع ہوگا آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف فیصلہ کن ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز میں پانچ مرتبہ ایسا…
Read More...
Read More...
پرو لیگ روانگی سے قبل قومی ہاکی کھلاڑیوں کو 4 کروڑ 50 لاکھ روپے ادا، پی ایچ ایف کا تاریخی اقدام
پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو مجموعی طور پر 4 کروڑ 50 لاکھ روپے کی ادائیگی کر دی ہے، جو پاکستانی ہاکی کی تاریخ میں ایک اہم پیش رفت قرار دی جا رہی ہے۔
پی ایچ ایف کے مطابق ایف آئی ایچ پرو لیگ میں شرکت کے…
Read More...
Read More...
قومی کھیل کی بحالی کے لیے پاکستان ہاکی فیڈریشن کا انقلابی منصوبہ شروع
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی کھیل ہاکی کی بحالی، نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور کھیل کے فروغ کے لیے ایک اہم اور انقلابی منصوبے "اسکول ہاکی اپ لفٹ پلان" کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے مطابق یہ منصوبہ وزارت بین الصوبائی رابطہ…
Read More...
Read More...
فیفا ورلڈ کپ 2026، ٹیموں کی میزبان ممالک میں آمد جاری، ایرانی ٹیم کو بھی ویزے مل گئے
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے آغاز میں صرف سات روز باقی رہ گئے ہیں اور دنیا کے سب سے بڑے فٹبال ایونٹ کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہیں۔ میزبان ممالک امریکا، کینیڈا اور میکسیکو میں شریک ٹیموں کی آمد کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔
برازیل کی قومی…
Read More...
Read More...
انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے بنگلادیش کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان انڈر 18 ہاکی ٹیم نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے بنگلادیش کو 2 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
میچ میں پاکستان کی جانب سے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا گیا۔ قومی ٹیم…
Read More...
Read More...
حج پر تنقید کا جواب، وسیم اکرم، فخرِ عالم اور مصباح الحق کی وضاحت
حج کی ادائیگی کے دوران سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا کرنے والی شخصیات وسیم اکرم، فخر عالم اور مصباح الحق نے اپنے طرزِ عمل اور مذہبی فیصلوں کے حوالے سے وضاحت پیش کی ہے۔
تینوں شخصیات نے کہا کہ بہت سے لوگوں نے سوال کیا کہ انہوں نے حج کے دوران…
Read More...
Read More...
چاچا کرکٹ کا نصف صدی پر محیط کرکٹ سفر اختتام کے قریب، کل فیصلہ کن ون ڈے کے بعد ریٹائرمنٹ
لاہور: پاکستان کرکٹ کے سب سے معروف، پرجوش اور وفادار سپورٹر عبدالجلیل (چاچا کرکٹ) کل 4 جون کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جانے والے فیصلہ کن تیسرے ون ڈے کے بعد اپنی طویل کرکٹ وابستگی کو خیرباد کہہ دیں گے۔…
Read More...
Read More...