Sorting by

×
Browsing Category

شوبز

شادی کے بعد رمشا خان سوشل میڈیا سے غائب سوشل میڈیا پر نئی بحث

شوبز ویب سائٹس اور سوشل میڈیا صارفین کے مطابق رمشا خان کا انسٹاگرام پیج اب کھولنے پر ’’یوزر ناٹ فاؤنڈ‘‘ ظاہر ہورہا ہے، جس کے بعد مداح مختلف قیاس آرائیاں کرنے لگے ہیں۔ دوسری جانب اداکار خوشحال خان نے بھی انسٹاگرام پر ایک اہم تبدیلی کرتے…
Read More...

میگھا اور عباس جٹ کا نیا ویڈیو گانا ’لونگ لب لیا‘ ریلیز، سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

پاکستانی موسیقی کی معروف گلوکارہ میگھا اور گلوکار عباس جٹ کا نیا ویڈیو گانا ’’لونگ لب لیا‘‘ ریلیز کر دیا گیا ہے، جسے شائقین کی جانب سے سوشل میڈیا پر بھرپور پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔ دل کو چھو لینے والی شاعری، دلکش موسیقی اور دونوں گلوکاروں…
Read More...

مومنہ اقبال کی درخواست پر این سی سی آئی اے کی کارروائی، ایم پی اے ثاقب چدھڑ اور اہلیہ طلب

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال کی جانب سے آن لائن ہراسانی، سائبر بُلنگ اور دھمکیوں کے الزامات کے بعد معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے اداکارہ کی درخواست پر…
Read More...

میرا کا انکشاف: شاہ رخ خان کے ساتھ بالی ووڈ فلم کی پیشکش ہوئی تھی، کردار بعد میں کترینہ کیف کو مل…

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کرنے کی پیشکش ہوئی تھی، تاہم مختلف وجوہات کی بنا پر وہ اس فلم کا حصہ نہ بن سکیں۔ اداکارہ میرا ان دنوں اپنی نئی…
Read More...

آن لائن جوا ایپ پروموشن کیس: عدالت نے یوٹیوبر رجب بٹ کی عبوری ضمانت کنفرم کر دی

لاہور سیشن عدالت نے آن لائن جوا ایپ کی غیر قانونی تشہیر اور پروموشن سے متعلق کیس میں معروف یوٹیوبر رجب بٹ کی عبوری ضمانت کنفرم کر دی، جبکہ شریک ملزم ندیم نانی والا کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق کیس کی سماعت کے دوران…
Read More...

ثنا یوسف قتل کیس تفصیلی فیصلہ جاری: ملزم کو سزائے موت کیساتھ مجموعی طور پر 21 سال قید اور 5 لاکھ…

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے ثنا یوسف قتل کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے مرکزی ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنادی۔ 27 صفحات پر مشتمل فیصلہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکہ نے جاری کیا، جس میں کہا گیا ہے کہ استغاثہ نے ملزم کے…
Read More...

اداکارہ مومنہ اقبال کا ن لیگی ایم پی اے کی طرف سے ہراسانی اور دھمکیوں کا انکشاف، مریم نواز سے اپیل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ مومنہ اقبال نے انکشاف کیا ہے کہ وہ طویل عرصے سے مبینہ آن لائن ہراسانی، سائبر بُلنگ اور جان سے مارنے کی دھمکیوں کا سامنا کر رہی ہیں۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں دعویٰ کیا کہ ایک…
Read More...

بھارتی فلم انڈسٹری میں مختلف مذاہب کا بار بار مذاق اڑایا جاتا ہے، اداکار نصیر الدین شاہ

معروف بھارتی اداکار نصیر الدین شاہ نے بالی ووڈ میں مذہب اور شناخت کے موضوعات کی پیشکش پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فلم انڈسٹری میں مختلف مذاہب کا بار بار مذاق اڑایا گیا ہے اور اسے ایک معمول کے رجحان کے طور پر فروغ دیا جاتا رہا…
Read More...

پنکی کو اتنی کوریج ملی کہ کہیں سیاستدان نہ بن جائے، سینئر اداکار مصطفیٰ قریشی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار مصطفی قریشی نے کہا ہے کہ موجودہ حالات دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ “پنکی” کہیں الیکشن جیت کر ایم این اے، وزیر یا مشیر ہی نہ بن جائے کیونکہ پاکستان کی سیاست کے بارے میں کچھ بھی کہا جا سکتا ہے۔ کراچی میں میڈیا…
Read More...

تامل فلم انڈسٹری کے سینئر پروڈیوسر نے دریا میں چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

بھارت کی تامل فلم انڈسٹری کے معروف اور سینئر فلم پروڈیوسر کے راجن نے مبینہ طور پر چنئی میں دریا میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 85 سالہ پروڈیوسر نے چنئی کے آدیار دریا میں چھلانگ لگائی۔ پولیس کے مطابق واقعہ اس…
Read More...