Browsing Category
شوبز
علیزے شاہ انڈسٹری میں کام کیوں نہیں کررہیں؟ اداکارہ وجہ بتاتے ہوئے پھٹ پڑیں
معروف اداکارہ علیزے شاہ نے انڈسٹری میں کام نہ کرنے کی وجہ بتادی۔
اداکارہ علیزے شاہ نے سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیو میں انڈسٹری میں تاخیر سے معاوضے ملنے اور کام کے حوالے سے بات کی۔
علیزے شاہ نے کہا کہ اداکار کی زندگی مشکل ہوتی ہے، ہمیں ایک ڈرامے…
Read More...
Read More...
اگر عورتیں بھی غیرت کے نام پر قتل شروع کردیں تو ایک بھی مرد نہ بچے؛ ہانیہ عامر
بلوچستان کے علاقے ڈیگاری میں غیرت کے نام پر کیے گئے دل دہلا دینے والے قتل پر شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات بھی خاموش نہ رہ سکیں۔
اداکارہ ہانیہ عامر اور نعیمہ بٹ نے سوشل میڈیا پر اپنے ردعمل کے ذریعے نہ صرف واقعے کی مذمت کی بلکہ معاشرتی اقدار…
Read More...
Read More...
اگلے 10 برسوں تک بھی “جوان” نظر آنے کیلیے انجلینا جولی کیا تیاری کر رہی ہیں
انجلینا جولی نے اگلی دہائی تک بھی اسی طرح جوان اور دلکش نظر آنے کے لیے خصوصی تیاری شروع کردی۔
لاس اینجلس کی چمکتی دنیا میں جب سبھی بڑھتی عمر کے اثرات سے بچنے کے لیے مہنگے کریموں اور فلٹرز کے پیچھے دوڑ رہے ہیں۔
ہالی وڈ کی اسٹائل کوئین…
Read More...
Read More...
اداکارہ حمیرا اصغر کے فلیٹ سے پولیس کو نئے ثبوت مل گئے
اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کے فلیٹ سے پولیس کو نئے ثبوت مل گئے۔
پولیس کو حمیرا کے فلیٹ میں 3 سے 4 جگہ پر مٹی کے برتن میں رکھا سفید پاؤڈر ملا جس کے بعد پولیس نے اس پاؤڈر کو کیمیکل تجزیے کے لیے لیبارٹری بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔
پولیس ذرائع کے…
Read More...
Read More...
معروف یوٹیوبر رجب بٹ کے گھر پر فائرنگ کا معمہ حل، شوٹرز گرفتار
لاہور: چوہنگ پولیس نے معروف یوٹیوبر رجب بٹ کے گھر پر ہونے والی فائرنگ کے واقعے کا معمہ حل کرتے ہوئے واردات میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے موٹرسائیکل سوار شوٹرز کی شناخت کاشف چوہان اور فرخ کے نام سے ہوئی…
Read More...
Read More...
حمیرا کی موت کے چند ماہ بعد انکے نمبر سے ڈی پی اور لاسٹ سین ہٹایا گیا: ہیئر اسٹائلسٹ کا انکشاف
کراچی: 8 جولائی کو ڈیفنس فیز 6 کے ایک فلیٹ سے مردہ پائی جانے والی حمیرا اصغر کے کیس میں مزید انکشافات ہوئے ہیں۔
9 ماہ سے اداکارہ حمیرا اصغر کی گمشدگی کادعویٰ کرنیوالے اسٹائلسٹ دانش مقصود نے تہلکہ خیز دعویٰ کیا ہے کہ ’ اداکارہ کے فون پر 5…
Read More...
Read More...
شاہ رخ خان کے دوران شوٹنگ زخمی ہونے کی خبروں کی حقیقت سامنے آگئی
بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے فلم کے سیٹ پر زخمی ہونے کی خبروں سے متعلق حقیقت سامنے آگئی۔
2 روز قبل شاہ رخ خان کی صحت سے متعلق خبریں سامنے آئی تھیں کہ اداکار کو فلم 'کنگ' کے سیٹ پر حادثہ پیش آیا اور انہیں کمر کی انجری ہوئی ہے جس کے سبب…
Read More...
Read More...
رجب بٹ پاکستان چھوڑ کر بیرونِ ملک منتقل، ویلاگنگ کو بھی خیرباد کہہ دیا
معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے حالیہ تنازع اور ان کے خلاف قانونی کارروائی کے بعد پاکستان چھوڑ دیا ہے اور عارضی طور پر وی لاگنگ سے وقفے کا اعلان کیا ہے۔
رجب بٹ پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے مواد میں مبینہ طور پر اسلامی شخصیات کی توہین کی…
Read More...
Read More...
’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کے نئے سیزن میں امیتابھ کا فی قسط حیران کن معاوضہ سامنے آگیا
بالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن گزشتہ 25 برسوں سے بھارت کے عالمی شہرت یافتہ گیم شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کی میزبانی کررہے ہیں۔
حال ہی میں سونی انٹرٹینٹمنٹ کی جانب سے ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کے سیزن 17 کا اعلان کیا گیا ہے جس میں روایتی طور پر…
Read More...
Read More...
اداکارہ مشی خان کا حمیرا اصغر کے والدین کے انٹرویو پر ردعمل
پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ و میزبان مشی خان نے مرحوم ساتھی اداکارہ حمیرا اصغر کے والدین کے انٹرویو پر ردعمل دے دیا۔
مشی خان نے سوشل میڈیا پر جاری کی گئی اپنی ایک ویڈیو میں مرحومہ اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کے والدین کے انٹرویو پر تنقید…
Read More...
Read More...