Browsing Category
شوبز
پنجابی اپنی مادری زبان پر فخر کیوں نہیں کرتے؟ اشنا شاہ کا شکوہ
لاہور: اداکارہ و ٹی وی میزبان اشنا شاہ نے شکوہ کیا ہے کہ پنجابی اپنی مادری زبان پر فخر کیوں نہیں کرتے؟ نا جانے انہیں اپنی زبان سے کیا مسئلہ ہے؟
اداکارہ نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف معاملات پر کھل کر بات کی۔…
Read More...
Read More...
فہد مصطفیٰ نے دوسری شادی کرلی؟ افواہیں گردش کرنے لگیں
سوشل میڈیا پر پاکستان کے مشہور اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ کی دوسری شادی کی افواہیں گردش کرنے لگیں۔
فہد مصطفیٰ جو اپنے پروگرام کی بہترین میزبانی کیلئے مشہور ہیں ایک مرتبہ پھر خبروں کی سرخیوں میں ہے۔ اس مرتبہ بھی فہد کی دوسری شادی کی…
Read More...
Read More...
ویرات کوہلی اور اہلیہ انوشکا شرما کو کیفے سے باہر کیوں نکالا گیا؟
بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی جمائمہ روڈریگس نے حال ہی میں ایک دلچسپ واقعہ بتایا ہے جس میں ویرات کوہلی، انوشکا شرما، اسمرتی مندھانا اور وہ خود شامل تھیں۔
جمائمہ روڈریگس نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ نیوزی لینڈ کے ایک کیفے میں ویرات کوہلی،…
Read More...
Read More...
اداکارہ حمیرا اصغرکی فائنل میڈیکولیگل رپورٹ تیار، موت پر مزید شکوک و شبہات پیدا ہوگئے
کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 کے فلیٹ سے مردہ پائی جانے والی ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کی فائنل میڈیکولیگل رپورٹ تیار ہوگئی ہے جس نے ان کی موت پر شکوک و شبہات پیدا کردیے ہیں۔
میڈیکو لیگل رپورٹ کے مطابق حمیرا اصغر کے کپڑوں پر خون لگا…
Read More...
Read More...
‘ایسی افواہوں کو سنجیدہ نہیں لیتی’، سڑک حادثے میں اپنی موت کی خبروں پر اداکارہ کا ردعمل
جنوبی بھارت اور بالی وڈ فلموں کی معروف اداکارہ کاجل اگروال کے بارے میں گزشتہ 2 روز کے دوران سوشل میڈیا پر افواہیں گرم تھیں کہ وہ ایک سڑک حادثے میں جان سے ہاتھ دھوبیٹھی ہیں جس کے بعد ان کے مداح پریشان ہوگئے، اس حوالے سے اداکارہ کا ردعمل بھی…
Read More...
Read More...
شاہ رخ خان پرنسپل کے ساتھ کس ناخوشگوار واقعے کی وجہ سے تعلیم مکمل نہ کرسکے؟
شاہ رخ خان کو بالی وڈ کنگ کے طور پر تو سب ہی جانتے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ فلم انڈسٹری پر اپنی دھاک بٹھانے سے قبل شاہ رخ تعلیمی لحاظ سے بھی خاصے مضبوط تھے؟
بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کا داخلہ امتحان پاس…
Read More...
Read More...
عبیر گلال کیلئے بےحد دباؤ میں تھا، فواد خان کا انکشاف
پاکستان کے سپر اسٹار فواد خان کا کہنا ہے کہ وہ بھارتی فلم عبیر گلال کیلئے بےحد دباؤ میں مبتلا تھے۔
اداکار فواد خان نے حالیہ انٹرویو میں اپنی نئی رومانوی فلم ’عبیر گلال‘ کرنے کے فیصلے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ سینما میں شدت، سنجیدگی…
Read More...
Read More...
بھارت کے معروف کامیڈین نے اسٹیج شو سے دوری اختیار کرنے کا اعلان کردیا
بھارت کے معروف اسٹینڈ اپ کامیڈین ذاکر خان نے اسٹیج شوز سے وقفہ لینے کا اعلان کردیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ذاکر خان نے یہ اعلان انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسٹوری میں کیا جس میں انہوں نے مداحوں کو بتایا کہ وہ اپنی بگڑتی صحت کے خدشات کے باعث اسٹیج…
Read More...
Read More...
جینیفر اینسٹن نے بالآخر اپنی جوانی کا راز بتا دیا
کیلی فورنیا: الی ووڈ کی فٹ اور سٹائلش سٹار جینیفر اینسٹن نے بالآخر اپنی جوانی کا راز کھول ہی دیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 56 برس کی عمر میں بھی چمکتی دمکتی اینسٹن کو دیکھ کر مداح اکثر یہی سوچتے ہیں کہ آخر یہ جادو کیسے ہے؟
اپنے نئے…
Read More...
Read More...
پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ریچھ کے حملے میں زخمی
اسکردو میں مشہور گلوکارہ قرۃ العین بلوچ دیوسائی نیشنل پارک میں کیمپنگ کے دوران ریچھ کے حملے کا شکار بن گئیں۔
اطلاعات کے مطابق ریچھ نے ان پر جھپٹتے ہوئے دونوں بازوؤں پر اپنے ناخن مارے، جس کے نتیجے میں گلوکارہ زخمی ہوگئیں۔
قرۃ العین کو فوری…
Read More...
Read More...