Browsing Category
پاکستان
صدر مملکت آصف علی زرداری نے 4 قانونی بلز کی منظوری دے دی
صدر مملکت آصف علی زرداری نے مختلف قانونی اور انتظامی امور سے متعلق اہم فیصلوں کی منظوری دے دی۔
صدرمملکت آصف علی زرداری نے چاراہم قانونی بلزکی منظوری دے دی،منظور کیےجانے والے بلزمیں کیریج بائی ایئر بل اور مالی ذمہ داری و قرضوں کی حدود کے…
Read More...
Read More...
رواں مالی سال ترقیاتی منصوبوں پر صرف 63 فیصد فنڈز ہی خرچ ہوسکے،دستاویز
وفاقی ترقیاتی فنڈز کے استعمال کی تفصیلات سامنے آ گئیں،رواں مالی سال ترقیاتی منصوبوں پرصرف 63 فیصد فنڈز ہی خرچ ہوسکے،1 ہزار ارب روپےکا وفاقی پی ایس ڈی پی 837 ارب تک محدودکیاگیاتھا
دستاویز کےمطابق جولائی تامئی 11 ماہ میں تقریبا 530 ارب روپے…
Read More...
Read More...
افغانستان کی وجہ سے 2022 سے اب تک ہزاروں فوجی جوان اورسویلین شہید ہوچکے ہیں ،خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاافغانستان کی وجہ سے 2022 سےاب تک ہزاروں فوجی جوان اورسویلین شہید ہوچکےہیں،ہم صرف یہ چاہتےہیں کہ افغان سرزمین ہمارےخلاف استعمال نہ ہو ۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نےقومی اسمبلی میں مولانا فضل الرحمان کوجواب دیتے ہوئےکہا…
Read More...
Read More...
چونیاں: جنگل میں بنے تالاب میں 4 بچے ڈوب کر جاں بحق
چھانگا مانگا کے جنگل میں بنے تالاب میں 4 بچے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔
چونیاں کےنواحی علاقے ویر سنگھ میں چھٹیاں گزارنے آئے 4 بچے چھانگا مانگا جنگل میں کھلے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے، مرنے والوں میں 3 سگے بہن بھائی شامل ہیں۔
جاں ہونے…
Read More...
Read More...
پاکستان سفارتی محاذ پر اہم کامیابیاں حاصل کر رہا ہے، رانا قاسم نون
رانا قاسم نون نے ایران اور امریکا کے درمیان حالیہ معاہدے پر وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی کامیاب سفارتکاری نے ملک کو دنیا کی…
Read More...
Read More...
وزیراعظم کی گلگت میں شمسی توانائی منصوبے پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت گلگت بلتستان میں 100 میگا واٹ شمسی توانائی کے منصوبے پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں متعلقہ حکام نے گلگت بلتستان میں وفاقی حکومت کے سولر منصوبے کے حوالے سے بریفنگ دی۔
اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ وفاقی حکومت…
Read More...
Read More...
کالعدم ایکشن کمیٹی کی ہڑتال کے باعث متوسط اور مزدور طبقہ شدید پریشان
آزاد کشمیر کے شہریوں کا کہنا ہے کہ کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی ہڑتال کی کال کے باعث سب سے زیادہ نقصان متوسط اور مزدورطبقے کو ہو رہا ہے، روزانہ اجرت پر کام کرنے والے افراد، چھوٹے دکاندار اور کاروباری طبقہ شدید مشکلات کا شکار ہے۔
دکانوں کی…
Read More...
Read More...
یکم تا 13 محرم الحرام پنجاب کے تمام تھیٹرز بند، نوٹیفکیشن جاری
پنجاب آرٹس کونسل کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق احترام محرم الحرام تھیٹرز میں کوئی بھی ڈرامہ یا ثقافتی پروگرام نہیں ہوگا، تمام تھیٹرز محرم الحرام میں ڈراموں کی پابندی کو یقینی بنائیں۔
دوسری جانب یومِ عاشور کے سلسلے میں ملک بھر میں…
Read More...
Read More...
بی وائی سی کا مسنگ پرسنز بیانیہ بے نقاب، ایک اور مبینہ لاپتہ شخص بی ایل اے کا دہشت گرد نکلا
بی وائی سی نے عادل نامی شخص کو 9 نومبر 2024 کو جبری گمشدہ قرار دیتے ہوئے اس کا الزام ریاست پر عائد کیا تھا اور اپنے دھرنوں میں بھی اسے لاپتہ شخص کے طور پر پیش کیا گیا۔
اطلاعات کے مطابق عادل نے 2024 میں کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے)…
Read More...
Read More...
سپریم کورٹ فیصلے کیخلاف ہمارا 2 رکنی بینچ ہی کافی ہے، وفاقی آئینی عدالت
وفاقی آئینی عدالت میں پی ٹی سی ایل پنشنرز کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے واضح کیا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف بڑا بینچ تشکیل دینا ضروری نہیں۔ دو رکنی بینچ ہی کیس کی سماعت کے لیے کافی ہے۔
چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت امین الدین خان کی…
Read More...
Read More...