Browsing Category
پاکستان
سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس کے مرکزی مجرم زبیر چریا اور عبدالرحمان بھولا بری
سپریم کورٹ میں سانحہ بلدیہ ٹاؤن سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے دونوں ملزمان کا ٹرائل کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے سنایا گیا سزائے موت کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔
جسٹس شہزاد ملک کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے ملزمان…
Read More...
Read More...
لاہور ہائیکورٹ نے وقف اراضی سے متعلق 30 سال پرانا تنازعہ نمٹا دیا
عدالت نے قرار دیا کہ سرکاری سکول کی تعمیر کے لیے وقف کی گئی زمین پر تین دہائیاں گزرنے کے باوجود تعلیمی ادارہ قائم نہ کیا جا سکا، لہٰذا حکومت اس زمین پر مزید قبضہ برقرار نہیں رکھ سکتی۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران نے شہری محمد اقبال…
Read More...
Read More...
اسلام آباد کے 42 ہسپتالوں کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی: مصطفیٰ کمال
اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شامل کیے گئے نجی ہسپتالوں میں علاج کے تمام اخراجات حکومت برداشت کرے گی، یہ اقدام صحت سہولت پروگرام کا حصہ ہے جسے کئی سال کی معطلی کے بعد دوبارہ فعال کیا گیا ہے۔
وفاقی وزیر صحت کا…
Read More...
Read More...
قومی اقتصادی کونسل نے اہم معاشی اہداف کی منظوری دے دی
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل نے اہم معاشی اہداف کی منظوری دے دی۔
قومی اقتصادی کونسل اجلاس میں اگلے مالی سال کے دوران معاشی شرح نمو کا ہدف 4 فیصد ، مہنگائی کا 8.2 فیصد مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
اجلاس میں 3669…
Read More...
Read More...
ڈاکٹر ستانجل پانڈے پاکستان کے لیے نئے بھارتی ناظم الامور نامزد
بھارت نے ڈاکٹر ستانجل پانڈے کو پاکستان کے لیے نیا بھارتی ناظم الامور نامزد کردیا۔
سری لنکا میں بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنر ڈاکٹر ستانجل پانڈے کو اسلام آباد کیلئے بھارتی ناظم الامور نامزد کیا گیا ہے۔ پاکستان نے یہ نامزدگی قبول کرلی ہے اور…
Read More...
Read More...
مظفر آباد: پاک فوج کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر گر کرتباہ، تمام اہلکار شہید
پاک فوج کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر مظفر آباد کے قریب فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار تمام فوجی جوان اور عملہ شہید ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہیلی کاپیٹر فنی خرابی کے…
Read More...
Read More...
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری کردیا
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری کر دیا۔
پی ڈی ایم اے کےمطابق 11 سے 13 جون تک پنجاب کےبیشتر اضلاع میں بارشوں کا امکان ہے،جبکہ مختلف علاقوں میں تیز ہوائیں اور ژالہ باری بھی ہوسکتی…
Read More...
Read More...
سی ٹی ڈی اور اے ٹی ایف ملازمین کی تنخواہیں 100 فیصد بڑھانے کی منظوری
حکومت بلوچستان نے سی ٹی ڈی اور اے ٹی ایف ملازمین کی تنخواہوں میں 100فیصد بڑھانے کی منظوری دیدی۔
سیکریٹری خزانہ بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سی ٹی ڈی اور اے ٹی ایف کے تمام رینکس کے حاضرسروس ملازمین مستفید ہوں گے۔ تنخواہوں میں…
Read More...
Read More...
احتجاجی کال مسترد،آزاد کشمیربھرمیں معمولات زندگی رواں دواں
آزاد کشمیربھرمیں معمولات زندگی رواں دواں ہیں۔
آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد،کوٹلی اوردھیرکوٹ کےباشعورعوام نےاحتجاجی کومسترد کردیا ہے، دارالحکومت مظفرآباد میں تعلیمی، کاروباری اورسماجی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری ہیں۔
آزاد کشمیر کے…
Read More...
Read More...
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا عوام دشمن ایجنڈا کھل کرسامنے آگیا
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی نوجوانوں کو تعلیم سے دوررکھنے کی مذموم سازش افغان طالبان اورفتنہ الہندوستان جیسی انتہاپسندانہ ذہنیت کی عکاس ہے، سوشل میڈیا پروائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کالعدم تنظیم کا سرغنہ امان آزادکشمیر کے لوگوں…
Read More...
Read More...