Sorting by

×
Browsing Category

قومی

پاکستان دو لخت ہوئے 54 برس بیت گئے

پاکستان دو لخت ہوئے چون برس بیت گئے،16 دسمبر1971،یوم سقوط ڈھاکا،پاکستان کی تاریخ کا قومی سانحہ اورسیاہ ترین دن ہے،عاقبت نااندیشی اوردشمن کی سازشوں سے ملک دولخت ہوا۔  16 دسمبر 1971،جس روز پاکستان اپنا مشرقی بازو کھو بیٹھا،پاکستان کی تاریخ…
Read More...

سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کو11برس بیت گئے، شہداکی یاد آج بھی دلوں میں تازہ

سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کو11برس بیت گئے،سانحہ اے پی ایس کےشہداکی یاد آج بھی دلوں میں تازہ ہیں۔ سولہ دسمبر 2014 پاکستانی تاریخ کا سیاہ ترین دن،جب دہشت گردوں نے پشاورکےآرمی پبلک اسکول پر حملہ کیا،سانحے میں اسکول کی پرنسپل اوراسٹاف سمیت…
Read More...

کراچی اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

کراچی اور گردونواح میں رات گے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت5.2ریکارڈ کی گئی، زلزلےکی گہرائی 12کلومیٹرریکارڈ کی گئی۔ زکراچی سے87 کلومیٹرشمال مغرب میں تھا۔ زلزلے کے سب سے زیادہ شدت لیاقت آباد میں محسوس…
Read More...

گھوٹکی میں ڈاکووں کا مسافر بس پر حملہ، 18 مسافر اغوا،پولیس کا آپریشن 11 بازیاب

ڈاکوؤں کاگڈو کشمور روڈ پرصادق آباد سےکوئٹہ جانےوالی بس پرحملہ،اٹھارہ مسافروں کواغوا کرکے لے گئے،پولیس اور رینجرز  نے آپریشن کےدوران دس مسافروں کو بازیاب کروالیا۔ ایس ایس پی گھوٹکی کاکہنا ہےکہ نفری کچےمیں ڈی آئی جی سکھرسمیت4ایس ایس پیزکی…
Read More...

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت 263 روپے 65 پیسے فی لیٹر ہی رہے گی۔ جس کے تحت ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت…
Read More...

سیکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی، 7 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کلاچی کے عمومی علاقے میں، ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کرتے ہوئے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 15 دسمبر  کو سیکیورٹی فورسز…
Read More...

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود 50 بیسز پوائنٹس کم

کراچی:  اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود میں 50 بیسز پوائنٹس کی کمی کر دی۔ مرکزی بینک کی جانب سے  جاری مانیٹری پالیسی کے اعلان کے بعد سود کی نئی شرح 10.50 فیصد مقرر ہو گئی ہے۔ معاشی تجزیہ کاروں کی جانب سے…
Read More...

معرکہ حق میں عبرت ناک شکست کے بعد بھارتی فوج عالمی منظرنامہ پر مذاق بن کر رہ گئی

لاہور: معرکہ حق میں عبرت ناک شکست کے بعد بھارتی فوج عالمی منظرنامہ پر مذاق بن کر رہ گئی۔ عالمی افق پر فیلڈ مارشل کی پذیرائی اور بڑھتی ہوئی مقبولیت اور پاکستان کی نمایاں سفارتی کامیابیوں سے بھارتی عسکری قیادت شدید تذبذب کا شکار ہے، معرکۂ…
Read More...

وفاقی حکومت کے پہلے 20 ماہ کے قرض کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آ باد: وفاقی حکومت کی جانب سے پہلے 20 مہینوں میں لیے جانے والے قرض کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ موجودہ حکومت کےابتدائی 20 مہینوں کے دوران قرضوں میں 12 ہزار 169 ارب روپےکااضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی حکومت کےقرضوں میں یہ اضافہ مارچ 2024 سے…
Read More...

پاکستان کی سوڈان میں عالمی امن اہلکاروں پر حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد: پاکستان نے سوڈان کے شہر کدوگلی میں اقوام متحدہ کے امن اہلکاروں پر ہونے والے حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان سوڈان کے شہر کدوگلی میں ہونے والے حملے میں اقوام متحدہ کی عبوری…
Read More...