Sorting by

×
Browsing Category

business

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی، پاکستان نے جون کیلئے پیٹرولیم ذخائر محفوظ کر لیے

مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے پیشِ نظر پاکستان نے جون کے مہینے کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹریٹجک ذخائر محفوظ کر لیے ہیں۔ وزارتِ پیٹرولیم حکام کےمطابق جون کیلئے 446 میٹرک ٹن خام تیل محفوظ کیا گیا ہے، جبکہ 201 میٹرک ٹن ڈیزل کا بھی بندوبست…
Read More...

وفاقی بجٹ 2026-27 ملکی معیشت کیلیے فیصلہ کن قرار

اسلام آباد: پاکستان کے آئندہ وفاقی بجٹ 2026-27 کو ماہرین نے ملکی معیشت کیلیے فیصلہ کن قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ اب وقت آ گیاہے کہ حکومت روایتی ٹیکسوں اور عارضی مالی اقدامات سے آگے بڑھ کر طویل المدتی معاشی اصلاحات متعارف کرائے۔ رپورٹ کے…
Read More...

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز

کراچی:  پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک لاکھ 65 ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے آ گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں مندی دیکھنے میں آئی، 1200 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں…
Read More...

تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس میں کمی، نان ٹیکس سلیب 12 لاکھ کرنے کا مطالبہ

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز نے تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس میں کمی، نان ٹیکس سلیب 12 لاکھ کرنے کا مطالبہ کردیا۔ فیڈریشن آف پاکستان چیمبرزآف کامرس اینڈانڈسٹریز نے بجٹ کی تیاری کیلئے بڑی تجاویز دے دیں۔ تجاویز کے مطابق…
Read More...

یو اے ای پر حملے اور ایران کے خلاف ممکنہ کارروائی کی اطلاعات، خام تیل مزید مہنگا ہوگیا

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ یو اے ای پر حالیہ حملے اور ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کی اطلاعات کے باعث عالمی مارکیٹ میں بے یقینی کی صورتحال پیدا ہوگئی،جس کے اثرات تیل کی قیمتوں پر بھی پڑے۔…
Read More...

ملک میں کمپنیوں کی رجسٹریشن میں 21 فیصد اضافہ

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے اصلاحاتی اقدامات کے باعث ملک میں کمپنیوں کی رجسٹریشن اور ریگولیٹری کمپلائنس میں نمایاں بہتری آگئی۔ رواں سال فروری سے اپریل کے دوران 10 ہزار 511 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں، جو گزشتہ سال کے اسی عرصے…
Read More...

ٹیکسٹائل، بیوریجز سمیت مختلف شعبوں کی صنعتی پیداوار کی مکمل نگرانی کا فیصلہ

بجٹ 2026-27 کی تیاریوں کے سلسلےمیں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ٹیکس تجاویز پر مشاورت جاری ہے، جبکہ ایف بی آر نے ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات کا خاکہ بھی پیش کردیا۔ دستاویزات کےمطابق صنعتی پیداوارکی نگرانی کیلئے موثرنظام متعارف…
Read More...

پاکستان کی فشریزبرآمدات میں تاریخی اضافہ،سالانہ ہدف ڈیڑھ ماہ پہلے حاصل

پاکستان کی فشریز برآمدات میں رواں مالی سال کے دوران تاریخی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور برآمدات کا سالانہ ہدف مالی سال ختم ہونے سے ڈیڑھ ماہ پہلے ہی حاصل کرلیا۔ ذرائع کےمطابق پاکستان کی فشریز برآمدات 50 کروڑ ڈالر سےتجاوز کرچکی ہیں جبکہ جون…
Read More...

حکومت نے آئی ایم ایف کو 860 ارب روپے کے اضافی ٹیکس اقدامات کی یقین دہانی کروا دی

وزارت خزانہ اورایف بی آرکی نااہلی کابوجھ غریب عوام پرڈالنےکی تیاری،آئی ایم ایف کو 860ارب روپے کےاضافی ٹیکس اقدامات کی یقین دہانی کروادی گئی،آئی ایم ایف کےدباؤ پرپیٹرول اورڈیزل پر سبسڈی بند کرنے کا بھی فیصلہ کرلیاگیا،نئے بجٹ کا حجم 17…
Read More...

توانائی کا شعبہ بحران کا شکار، گردشی قرضہ 5 ہزار 206 ارب روپے کی خطرناک سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد: آئی ایم ایف کی تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان کے توانائی کے شعبے کا مجموعی گردشی قرضہ 5 ہزار 206 ارب روپے کی سطح کو چھو گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس سنگین مالیاتی صورتحال میں گیس کے شعبے کا گردشی قرضہ…
Read More...