Sorting by

×
Browsing Category

business

رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں ملکی آئی ٹی برآمدات 3 ارب 80 کروڑ ڈالرز تک پہنچ گئیں

اسلام آباد: پاکستان کی آئی ٹی ایکسپورٹ اپریل میں ماہانہ دوسری بلند ترین سطح پرپہنچ گئی ہیں اور  رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں آئی ٹی برآمدات 3 ارب 80 کروڑ ڈالرز تک پہنچ گئی ہیں۔ پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں گزشتہ ماہ سالانہ اور ماہانہ…
Read More...

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا

کرنسی مارکیٹس میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر ایک پیسہ سستا ہوکر 278 روپے 60 پیسے پر بند ہوا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ایکسچینج…
Read More...

آئی ایم ایف کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم میں 5500 روپے اضافےکا مطالبہ

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم میں 5500 روپے اضافے کا مطالبہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے رقم 14500 روپے سے بڑھا کر 20 ہزار کرنے کی تجویز دی ہے، آئی ایم ایف مشن کے ساتھ بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام…
Read More...

پاکستان سے آئی ٹی کی ریکارڈ برآمدات ،پچھلے ریکارڈ توڑ دیئے

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات نے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ درآمدات و برآمدات کے تازہ اعدادوشمار کے مطابق اپریل 2026 میں پاکستان نے آئی ٹی برآمدات سے 42 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کمائے۔ اعدادوشمار کے…
Read More...

مسلسل تین ماہ سے سرپلس رہنے والا ملکی کرنٹ اکاؤنٹ منفی ہوگیا

پاکستان کا جاری کھاتہ ایک بار پھر خسارے میں چلا گیا،مسلسل تین ماہ تک سرپلس رہنے کے بعد اپریل میں کرنٹ اکاؤنٹ منفی ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کےجاری کردہ اعدادوشمار کےمطابق اپریل 2026 میں ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ 32 کروڑ 40 لاکھ ڈالر خسارے کا…
Read More...

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی اضافہ

عالمی مارکیٹ کے زیراثر ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے اضافہ ہوگیا۔ جیولرز کے مطابق مقامی مارکیٹ میں24 کیرٹ کیرٹ فی تولہ سونا 900 روپے مہنگا ہوکر 4 لاکھ 77 ہزار 162 روپے کا ہوگیا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 772 روپے بڑھکر…
Read More...

کراچی: پاکستان کی بلند ترین عمارت برجِ قائد کی تعمیر کا معاہدہ طے

منصوبے کے مطابق 82 منزلہ “برجِ قائد” 941 فٹ بلند ہوگی، جو پاکستان کی سب سے بلند عمارت کا اعزاز اپنے نام کرے گی۔ یہ شاندار منصوبہ ڈی ایچ اے سٹی کراچی میں تعمیر کیا جائے گا۔ حکام کے مطابق جدید طرزِ تعمیر کا حامل “برجِ قائد” تقریباً 6 ایکڑ…
Read More...

کراچی پورٹ پر ’’صاف بندرگاہ، محفوظ سمندر‘‘ مہم تیز

وفاقی وزیر جنید انوار چودھری نے کہا ہے کہ سمندری حیات اور ماحول دوست بندرگاہوں کے تحفظ کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھایا جائے گا، گزشتہ دو ہفتوں کے دوران کراچی بندرگاہ سے 58 ہزار کلوگرام کچرا سمندر سے صاف کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ صفائی آپریشن میں…
Read More...

23 ویں انٹرنیشنل ٹریڈ اینڈ انڈسٹریل فیئر ایشیا 2026 کا کامیابی کیساتھ اختتام

کراچی:  پاکستان میں صنعتی شعبے کا عالمی ایونٹ 23 ویں انٹرنیشنل ٹریڈ اینڈ انڈسٹریل فیئر ایشیا 2026 کراچی میں کامیابی کے ساتھ اختتام کو پہنچ گیا۔ ایونٹ میں چین سمیت مختلف ممالک کے صنعتی وفود اور سرمایہ کاروں نے بھرپور شرکت کی، یہ…
Read More...

آئی ایم ایف نے گیس کے گردشی قرضے کو توانائی شعبے پر بڑا دباؤ قرار دے دیا

آئی ایم ایف نے پاکستان میں گیس سیکٹر کے بڑھتےگردشی قرضے کو توانائی شعبے پر بڑا دباؤ قرار دیتے ہوئے حکومت سے مزید وضاحت طلب کر لی۔ ذرائع وزارتِ پیٹرولیم کے مطابق حکومت نےگیس سیکٹر کےگردشی قرض کے خاتمے کیلئے منیجمنٹ پلان آئی ایم ایف کو پیش…
Read More...