کرم میں فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 23 دہشتگرد مارے گئے
پشاور: سکیورٹی فورسز نے ضلع کرم میں کارروائیوں کے دوران 23 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ٹارگٹڈ آپریشن کیا اور …
Read More...
Read More...