Sorting by

×

روس یوکرین تنازع کا کوئی فوجی حل نہیں، بات چیت کا راستہ اختیار کیا جائے: پاکستان

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ روس یوکرین تنازع کا کوئی فوجی حل نہیں ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے اپنے خطاب میں کہا کہ تنازعات کے حل کیلئے بات چیت کا راستہ اختیار کیا…
Read More...

کراچی اور پشاور سے کوئٹہ جانے والی ٹرینوں کو اچانک روک دیا گیا

کوئٹہ: کراچی اور پشاور سے کوئٹہ جانے والی دو ٹرینوں کو جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پر اچانک روک لیا گیا۔ ریلوے حکام کے مطابق پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس اور کراچی آنے والی بولان ایکسپریس کو جیکب آباد میں روکا گیا ہے۔ ریل سروس سیکیورٹی خدشات…
Read More...

امریکی کانگریس کی رپورٹ نے ہماری فتح پر مہر ثبت کردی،وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مسلح افواج نے بھارت کو جنگ میں زناٹے دار تھپڑ رسید کیا۔ امریکی کانگریس کی رپورٹ نے ہماری فتح پر مہر ثبت کردی۔ آزادکشمیر کے شہر باغ میں تقریب سے خطاب میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ جنگ میں شاہینوں کی کارکردگی…
Read More...

ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس گاڑی کے قریب دھماکا، 2 اہلکار شہید

خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس کی بکتر بند گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ ڈی ایس پی کے مطابق دھماکا کلاچی کے علاقے ہتھالہ میں ہوا، دھماکے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ قبل ازیں پاک فوج کے شعبہ…
Read More...

ہری پور ضمنی انتخاب، الیکشن کمیشن نے فوج کو طلب کرلیا

الیکشن کمیشن نے ہری پور این اے 18 ضمنی انتخاب کے پرامن انعقاد کےلیے فوج کو طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے 23 نومبر کو پولنگ کے روز فوج اور سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی مانگ لی۔ الیکشن کمیشن نے فوج کی تعیناتی کے لیے سیکرٹری دفاع کو خط لکھا۔…
Read More...

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 33 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے تینتیس کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ منصوبے کےتحت 500 کے وی کی 290کلومیٹر نئی ٹرانسمیشن لائن تعمیر کی جائےگی،اسلام آباد اور فیصل آباد کو بجلی پہنچانے والی اہم گرڈ تنصیبات بھی اپ گریڈ ہوں گی۔ اے ڈی بی…
Read More...

فیفا مینزفٹبال کی عالمی رینکنگ جاری، اسپین کی پہلی پوزیشن برقرار

فیفا نےمینزفٹبال کی عالمی رینکنگ جاری کردی،فیفا مینز فٹبال رینکنگ میں اسپین کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ پاکستان کی عالمی رینکنگ میں ایک درجہ تنزلی ہوگئی،پاکستان ٹیم 1 درجہ تنزلی کے بعد 199 نمبر پر پہنچ گئی،بھارتی ٹیم  6 درجہ تنزلی کے بعد 142…
Read More...

اسرائیل کی سفاکیت،حماس پر الزام لگا کر تابڑ توڑ حملے، 25 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی سفاکیت برقرار ہے،حماس پرحملوں کا الزام لگاکرحملے شروع کردیے،الزیتون،خان یونس اورشجاعیہ میں بے گھر افراد پر بمباری،مزید 25 فلسطینی شہید ہوگئے۔ دوروز کےدوران  37شہادتیں،جنگ بندی معاہدےکےبعد شہادتوں کی تعداد 290 ہوگئی…
Read More...

آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے آسٹریلوی پلیئنگ الیون کا اعلان

ایشز سیریز کے لیے آسٹریلیا اورانگلینڈ کےدرمیان پہلےٹیسٹ میچ کیلئے پلیئنگ الیون کااعلان کردیا گیا۔ آسٹریلوی پلیئنگ الیون میں عثمان خواجہ،جیک ویدرالڈ،مارنوس لبوسشین،اسٹیواسمتھ، ٹریوس ہیڈ، کیمرون گرین ،الیکس کیری ٹیم کا حصہ ہیں، اس کے علاوہ…
Read More...

ارشد ندیم نے اسلامک سالیڈیریٹی گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا

اولمپین ارشد ندیم نے اسلام سالیڈیریٹی گیمز میں جیولین تھرو میں گولڈ میڈل جیت لیا، انہوں نے سب سے لمبی تھرو 83.05 میٹر کی کی ۔ تفصیلات کے مطابق  ارشد ندیم نے پہلی باری میں 75.44 میٹر کی تھرو کی جبکہ پاکستان کے یاسر سلطان نے پہلی باری میں…
Read More...