Sorting by

×

سعودیہ 142 ارب ڈالر کا اسلحہ خریدے گا، ٹرمپ نے دفاعی پیکیج کی منظوری دیدی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے لیے بڑے دفاعی پیکیج کی منظوری دیدی، معاہدے کے تحت سعودی عرب امریکا سے 142 ارب ڈالر کا اسلحہ خریدے گا۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق امریکا اور سعودی عرب کے درمیان سول نیوکلیئر…
Read More...

امریکی صدر نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دے دیا

واشنگٹن: امریکی صدر نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دے دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے اعزاز میں عشائیے کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا سعودی عرب کے ساتھ سٹریٹجک دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیئے۔ ڈونلڈ ٹرمپ…
Read More...

اقوام متحدہ نے پاکستان کی قرارداد برائے حق خود ارادیت متفقہ طور پر منظور کر لی

نیویارک:  اقوام متحدہ کی ایک کمیٹی نے اتفاق رائے سے پاکستان کی ایک قرارداد منظور کر لی جس میں ان اقوام اور عوام کے حق خود ارادیت کے جامع عزم کو دوبارہ اجاگر کیا گیا ہے جو اب بھی نوآبادیاتی، غیر ملکی اور اجنبی تسلط کے تحت ہیں۔ پاکستان نے اس…
Read More...

لاہور میں فضائی آلودگی میں کمی، بھارتی شہر دہلی دنیا میں سرفہرست

لاہور: پنجاب حکومت کے اقدامات کی بدولت لاہور کے ایئر کوالٹی انڈیکس میں قدرے بہتر آئی ہے۔ ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور فضائی آلودگی کے اعتبار سے دنیا میں ساتویں نمبر پر پہنچ گیا، ایئرکوالٹی انڈیکس 206 ریکارڈ کیا گیا…
Read More...

کالعدم ٹی ایل پی کیخلاف 12 مقدمات کی تفتیش کیلئے 12جے آئی ٹیز تشکیل

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان کیخلاف 12 مقدمات کی تفتیش کے لیے 12جے آئی ٹیز تشکیل دے دیں۔ محکمہ داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق 7 جے آئی ٹیز لاہور اور 5 شیخوپورہ میں درج مقدمات کی تفتیش کریں گی۔ جے آئی ٹیز دہشتگردی…
Read More...

27ویں آئینی ترمیم کے بعد سپریم جوڈیشل کونسل، جوڈیشل کمیشن اور پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل نو

27ویں آئینی ترمیم کے نتیجے میں سپریم جوڈیشل کونسل، جوڈیشل کمیشن اور پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل نو کردی گئی۔ سپریم کورٹ نے اعلامیہ جاری کردیا، سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق دونوں چیف جسٹس صاحبان کی مشاورت سے جسٹس جمال…
Read More...

وفاقی سول آرمڈ فورسزکے دفاعی آلات کی مرمت کیلئے 10 کروڑ 3 لاکھ روپے کی منظوری

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی سول آرمڈ فورسز کے دفاعی آلات کی مرمت اور سول آرمڈ فورسز کو مزید رقم دینے کے علاوہ دفاعی خدمات کے منصوبوں کے لیےسپلیمنٹری گرانٹ منظور کرلی۔ وزیرِخزانہ محمد اورنگزیب کی زیرِ صدارت کابینہ کی…
Read More...

پاکستان حقیقی اقتصادی روابط کیلئے پرعزم، پائیدار ترقی امن سے جڑی ہے: اسحاق ڈار

ماسکو: پاکستان کے نائب وزیر اعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں حقیقی اقتصادی روابط قائم کرنے کے لیے پرعزم ہے، پائیدار ترقی خطے میں امن و استحکام سے جڑی ہے۔ ماسکو میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب میں نائب…
Read More...

فیفا ورلڈ کپ کے ٹکٹ ہولڈرز کو امریکی ویزا کیلئے ترجیحی انٹرویوز کی سہولت کا اعلان

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ٹکٹ ہولڈرز کو امریکی ویزا کیلئے ترجیحی انٹرویوز کی سہولت میسر ہوگی۔ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ٹکٹ ہولڈرز اب فیفا پرائیرٹی اسائمنٹ شیڈول سسٹم (فیفا سسٹم ) کے تحت امریکا کے سفر کے لیے ویزا انٹرویوز میں خصوصی ترجیح حاصل کر…
Read More...

ملتان سلطانز نے پی ایس ایل مینجمنٹ کو ایک اورخط لکھ دیا

ملتان سلطانز نے پی ایس ایل مینجمنٹ کو ایک اور خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق ملتان سلطانز مینمجنٹ نے نیا آفر لیٹر نہ دیے جانے پر وضاحت مانگی ہے،ملتان سلطانز نے ویلیوایشن رپورٹ اور آفر لیٹرکا مطالبہ بھی کیا۔ ذرائع کےمطابق ملتان سلطانز سمیت…
Read More...