پی ٹی آئی کا مذاکرات نہ ہونے کی صورت میں سول نافرمانی کی تحریک کا عندیہ
پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مذاکرات نہ ہونے کی صورت میں سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے کا عندیہ دے دیا۔
پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ایک طرح مارشل لاء ہے،…
Read More...
Read More...