Sorting by

×

فلموں میں کام کیلئے کبھی والد کے نام کا سہارا نہیں لیا، شردھا کپور

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شردھا کپور کا کہنا ہے کہ انہوں نے انڈسٹری میں کام حاصل کرنے کیلئے کبھی اپنے والد شکتی کپور کے نام کا سہارا نہیں لیا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں عاشقی 2 اور استری فلم کی اسٹار شردھا کپور نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں کیرئیر…
Read More...

اسرائیلی وزیراعظم کا غزہ میں جنگ ختم نہ کرنے کا اعلان

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ میں جنگ ختم نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسرائیل کی جانب سے غزہ میں بے گناہ فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے اور غزہ میں ہونے والے تازہ حملوں میں مزید 30 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیل فوج نے شمالی…
Read More...

بنگلادیشی حکومت نے بھارت کے ساتھ انٹرنیٹ فراہمی کا معاہدہ منسوخ کردیا

بنگلادیش کی عبوری حکومت نے بھارت کےساتھ انٹرنیٹ بینڈوتھ ٹرانزٹ معاہدہ منسوخ کردیا۔ میڈیا رپورٹ کےمطابق بنگلادیشی انٹرنیٹ ریگولیٹر نے بھارت کی شمال مشرقی ریاستوں کو بینڈوتھ کی فراہمی کے لیے ٹرانزٹ پوائنٹ کے طور پر کام کرنے کے منصوبے کو ختم…
Read More...

شاہین آفریدی کی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 100 وکٹیں مکمل، اہم اعزاز بھی حاصل کرلیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 100 وکٹیں مکمل کرلیں۔ شاہین آفریدی نے یہ سنگ میل ڈربن میں جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں عبور کیا۔ وہ  مینز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 100 وکٹیں لینے والے…
Read More...

پہلا ٹی ٹوئنٹی: جنوبی افریقا نے پاکستان کو 11 رنز سے شکست دیدی

جنوبی افریقا نے 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کو 11 رنز سے شکست دیدی۔ جنوبی افریقا نے 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں  پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان کو جیت کیلئے 184 رنز کا ہدف دیا  جس کے تعاقب میں قومی ٹیم مقررہ 20…
Read More...

وفاقی کابینہ نے مزید 8 آئی پی پیز کے ٹیرف ریویو کی منظوری دیدی

راولپنڈی: جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کارروائی شروع کردی گئی ہے، اس سلسلے میں انہیں چارج شیٹ کردیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 12 اگست 2024 کو پاکستان آرمی ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت لیفٹیننٹ جنرل…
Read More...

وفاقی کابینہ نے مزید 8 آئی پی پیز کے ٹیرف ریویو کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے مزید 8 آئی پی پیز کے ٹیرف ریویو کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مزید 8 آئی پی پیز جے ڈی ڈبلیو، چنیوٹ پاور، حمزہ شوگر، المعیز پاور پلانٹ…
Read More...

ملک میں انتشار پھیلانے والوں کا بندوبست کیا جائے گا: وزیر اطلاعات عطا تارڑ

اسلام آباد:  وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں انتشار پھیلانے والوں کا بندوبست کیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی…
Read More...

سویلینز کے ملٹری ٹرائل کا کیس:گرفتار ملزمان کو عام جیلوں میں منتقل کرنیکی استدعا مسترد

اسلام آباد:  سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے کیس میں زیر حراست ملزمان کو عام جیلوں میں منتقل کرنے کی استدعا مسترد کردی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بنچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے…
Read More...

مذاکرات کی پیشکش پر حکومت کے جواب کا انتظار ہے: اسد قیصر

پشاور:  رہنما تحریک انصاف و سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ مذاکرات کی پیشکش پر حکومت کے جواب کا انتظار ہے۔ پشاور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کا کہنا تھا کہ ہمارے خلاف جو بھی ایف آئی…
Read More...