Sorting by

×

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی حکومتی درخواست پر سماعت ملتوی

اسلام آباد:  سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی حکومتی درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں آئینی بنچ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کےخلاف توہین عدالت کی…
Read More...

ملک بھر میں ٹھنڈی ہواؤں کا راج، سردی کی شدت میں اضافہ

لاہور، اسلام آباد:  لاہور سمیت ملک بھر میں ٹھنڈی ہواؤں کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں موسم انتہائی سرد رہنے کا امکان ہے۔ موسم کا…
Read More...

سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا

کراچی:  پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی عبور کر گیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر ہی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔ ٹریڈنگ کے دوران پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 1600…
Read More...

ایف بی آر کا بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کو 1200 ڈالر سے زائد اشیا لانے پر پابندی کا فیصلہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) نے بیگج اسکیم کے تحت بیرون ممالک سے پاکستان آنے والے مسافروں کو اپنے ساتھ کمرشل مقدار میں اشیا لانے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، 1200 ڈالر سے زائد مالیت کی اشیا کمرشل ٹریڈنگ تصور کی جائے گی۔ تفصیلات…
Read More...

پی ایس ایل اور آئی پی ایل میں ٹکراؤ، بڑے کھلاڑی انڈیا میں کھیلیں گے

بھارت نے 2007 سے پاکستان کے ساتھ دو طرفہ کرکٹ میچ نہیں کھیلے، اس سیاسی فیصلے کا مقصد بظاہر پاکستان کرکٹ کو مالی نقصان پہنچانا تھا لیکن 2016 میں پاکستان نے سپر لیگ شروع کرکے نا صرف مالی بوجھ کو کم کیا بلکہ دنیا بھر کے اسٹارز بھی پی ایس ایل…
Read More...

چیمپئینز ٹرافی؛ حتمی فیصلہ کب ہوگا، نئی تاریخ سامنے آگئی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپئینز ٹرافی کے حوالے سے اپنے مطالبے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پر دباؤ برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق چیمپئینز ٹرافی سے کی میزبانی اور ہائبرڈ ماڈل سے متعلق حتمی فیصلہ بدھ (11…
Read More...

اسرائیل کا بفر زون پر قبضہ شامی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے: سعودی عرب

نیویارک:  سعودی عرب نے کہا ہے کہ اسرائیل کا بفر زون پر قبضہ شام کی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے متراف ہے۔ شام کی صورتحال پر غور کیلئے روس کی درخواست پر سلامتی کونسل کا بند کمرہ اجلاس ہوا جس میں شام میں باغیوں کے کنٹرول کے بعد پیدا ہونے والی…
Read More...

اسرائیل کی شام میں فضائی اڈوں پر بمباری، کئی مراکز نشانہ بن گئے

DAMASCUS,: اسرائیل نے شام کے تین اہم فضائی اڈوں پر بمباری کی ہے، جن میں قمشلی، شنشار بیس، اور عقبہ کے فضائی اڈے شامل ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق، یہ حملے شام کے مختلف علاقوں بشمول حمص اور دمشق کے جنوب مغربی حصوں میں کیے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے…
Read More...

فضل الرحمان کا مدارس بل پر حکومت سے کسی بھی مذاکرات سے انکار

چارسدہ: مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مدارس بل پر ہمیں حکومت کی کوئی تجویز قبول نہیں اگر انہوں ںے کوئی ترمیم دی تو اسے قبول کرنا تو دور کی بات تجویز کو چمٹے سے بھی پکڑنے کے لیے تیار نہیں۔ حکومت کی کوئی تجویز قبول نہیں اگر انہوں ںے ہمیں…
Read More...

انصاف کی فوری فراہمی: چیف جسٹس پاکستان کا دور دراز اضلاع کے دوروں کا فیصلہ

گوادر:  انصاف کی جلد فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کا اہم قدم، چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے دور دراز اضلاع کے دوروں کا فیصلہ کر لیا۔ عدالتی اصلاحات پر چیف جسٹس یحیی آفریدی کی زیر صدارت گوادر میں اجلاس ہوا،…
Read More...