Sorting by

×

امریکا کو ایران کے جوہری ہتھیار بنانے کا خدشہ ہے: مشیر قومی سلامتی

واشنگٹن: امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ کو خدشہ ہے کہ ایران جوہری ہتھیار بنا سکتا ہے۔ واشنگٹن میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے جیک سلیوان نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم کو ایران کے جوہری ہتھیار کے خطرے…
Read More...

بشار الاسد کی اہلیہ اسماء الاسد شوہر سے علیحدگی کیلئے عدالت پہنچ گئی

ماسکو:  بشارالاسد کی اہلیہ اسماء الاسد نے شوہر سے علیحدگی کیلئے روس کی عدالت میں درخواست دائر کر دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شام کے سابق صدر بشار الاسد کی اہلیہ اسماء الاسد کے بارے میں کئی دنوں سے خبریں گردش کر رہی ہیں، جس میں معزول صدر سے…
Read More...

خیبرپختونخوا کی ایپکس کمیٹی کا کرم میں تمام بنکرز اور بھاری اسلحہ ختم کرنے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا کی ایپکس کمیٹی نے کرم میں قیام امن کے لیے تمام بنکرز اور بھاری اسلحہ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ضلع کرم کی صورتحال پر خیبرپختونخوا ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت ہوا جس میں وفاقی…
Read More...

امید ہے ہمارا آئینی وقانونی مطالبہ تسلیم کیا جائے گا: فضل الرحمان

اسلام آباد: سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارا مطالبہ آئین وقانون کےمطابق تھا انشااللہ اسےتسلیم کیا جائےگا۔ اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کا وزیراعظم سےملاقات کےبعد میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ محمد شہباز…
Read More...

جی ایچ کیو حملہ: فرد جرم کے خلاف عمران خان سمیت 13 رہنماؤں کی درخواستیں خارج

راولپنڈی :نومئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد ہونے کے خلاف عدالت نے عمران خان، شاہ محمود اور وزیر اعلیٰ کے پی سمیت 13 رہنماؤں کی درخواستیں مسترد کردیں۔ جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد ہونے کے خلاف عمران خان اور دیگر رہنماؤں نے…
Read More...

سکیورٹی فورسز کی کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد سمیت 7 خوارج ہلاک

راولپنڈی:  سکیورٹی فورسزنے کامیاب آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے انتہائی مطلوب دہشت گرد سمیت 7 خوارج کو جہنم واصل کر دیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق 17 اور 18 دسمبر کی درمیانی شب سکیورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر…
Read More...

سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر

اسلام آباد:  سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر کر دی گئی۔ سپریم کورٹ بار کے سابق 8 صدور کی جانب سے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے، درخواست سردار لطیف کھوسہ اور بیرسٹر صلاح…
Read More...

پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے دروازے کھلے، منت کرنے کو بھی تیار ہیں: سپیکر ایاز صادق

اسلام آباد: ) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے دروازے کھلے ہیں، منت کرنے کیلئے بھی تیار ہیں۔ سپیکرقومی اسمبلی سردار ایازصادق نے 18 ویں سپیکرز کانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ سپیکرز کانفرنس کے…
Read More...

گوادر پی ایس ایل پلیئر ڈرافٹ کی میزبانی کرے گا

بلوچستان کا پورٹ سٹی گوادر پاکستان سپر لیگ کے 10 ویں ایڈیشن کے پلیئر ڈرافٹ کی میزبانی کرے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پی ایس ایل کا آغاز کرنے والی یہ تقریب 11 جنوری 2025ء بروز ہفتہ ہو گی۔ گوادر کو اس حوالے سے منتخب کرنے کا فیصلہ صوبے…
Read More...

امریکی ملٹری ایڈوائزر عالمی امن اور دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کے کردار کے معترف

معروف امریکی ملٹری ایڈوائزر جان روزن برگ نے اپنے ایک آرٹیکل میں پاکستان کے عالمی سطح پر مثبت کردار کو سراہا ہے۔ شکاگو ٹریبیون میں لکھے گئے اپنے آرٹیکل میں امریکا سے تعلق رکھنے والے معروف ملٹری ایڈوائزر جان روزن برگ نے کہا ہے کہ خطے میں…
Read More...