Sorting by

×

امریکا کا پاکستان میں ملٹری کورٹ سے 25 شہریوں کو سز ا پر اظہار تشویش

واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر  نے پاکستان میں ملٹری کورٹ سے 25 شہریوں کی سزاؤں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔  ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے اپنے بیان  میں کہا کہ پاکستانی شہریوں کو 9 مئی احتجاج میں ملوث ہونے پرفوجی…
Read More...

حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات کا پہلا دور ختم، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ختم ہوگیا، دونوں مذاکراتی کمیٹیوں نے بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے، مذاکراتی کمیٹی کا آئندہ اجلاس 2 جنوری کو ہوگا۔ سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت حکومت اور اپوزیشن…
Read More...

کوہ ہمالیہ کا پگھلنا نئی نسل کیلئے خطرہ، جنگی بنیادوں پر کام کرنا ہوگا: بلاول بھٹو

جامشورو: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کوہ ہمالیہ کا پگھلنا نئی نسل کیلئے خطرہ ، جنگی بنیادوں پر کام کرنا ہوگا۔ سندھ یونیورسٹی جامشورو کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ ماضی…
Read More...

پارلیمانی جمہوری نظام مذاکرات کے بغیر آگے نہیں چل سکتا: رانا ثناء اللہ

اسلام آباد:  وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ پارلیمانی جمہوری نظام پولیٹیکل ڈائیلاگ کے بغیر آگے نہیں چل سکتا۔ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے پہلے دور کے اختتام کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء…
Read More...

سپریم کورٹ میں کرسمس تقریب، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے کیک کاٹا

اسلام آباد:  کرسمس کے حوالے سے سپریم کورٹ آف پاکستان میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ بلڈنگ میں منعقدہ تقریب میں کیک کاٹا۔ سپریم کورٹ کے اعلامیہ کے مطابق تقریب میں مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے ملازمین…
Read More...

پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے درمیان پنجاب میں پاور شیئرنگ پر بریک تھرو کا امکان

لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان پنجاب میں پاور شیئرنگ پر بریک تھرو کا امکان پیدا ہوگیا، اس حوالے سے صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف کے درمیان آج ملاقات بھی ہوگی۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی…
Read More...

سیاسی مخالفت کی وجہ سے مجھے کردار کشی کا سامنا کرنا پڑا: مریم نواز

اسلام آباد:  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیاسی مخالفت کی بنیاد پر مجھے کردار کشی کا سامنا کرنا پڑا۔ ہونہار سکالر شپ پروگرام کے فیز ٹو کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ صبح جب آ رہی تھی تو لاہور…
Read More...

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 3000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک بار پھر ایک لاکھ 12 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔ ٹریڈنگ کے دوران پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 3000 سے زائد…
Read More...

پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں شکست دیکر جنوبی افریقہ کو پہلی بار وائٹ واش کردیا

جوہانسبرگ:  ون ڈے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ڈی ایل ایس میتھڈ کے تحت 36 رنز سے شکست دیکر سیریز 0-3 سے جیت لی۔ گرین شرٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 47 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 308 رنز بنائے، صائم…
Read More...

190 ملین پاؤنڈریفرنس:’فیصلہ ابھی لکھا جارہا ہے، نئی تاریخ بتائیں گے‘، احتساب عدالت

اسلام آباد: احتساب عدالت کے جج  نے کہا ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈریفرنس فیصلہ ابھی لکھا جارہا ہے۔  احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کےخلاف 190 ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت کے بعد…
Read More...