Sorting by

×

پاکستان نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کے طور پر ذمہ داریاں سنبھال لیں

پاکستان نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کے طور پر اپنی 2 سالہ مدت کا آغاز کر دیا۔ اقوام متحدہ میں سلامتی کونسل کے غیرمستقل ارکان کی ذمہ داریاں سنبھالنےکی تقریب ہوئی۔ پاکستان کے مندوب عاصم افتخار نے غیر مستقل ارکان کے پرچم…
Read More...

پنجاب میں دھند کے ڈیرے، حد نگاہ صفر، موٹرویز بند، فلائٹ شیڈول بھی متاثر

لاہور: لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں جس کے باعث حد نگاہ صفر ہو گئی ہے۔ صوبائی دارالحکومت میں شدید دھند کے باعث لاہور ایئرپورٹ پر پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہو گیا، رن وے کے اطراف میں حد نگاہ 150 میٹر ریکارڈ…
Read More...

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ، اپ گریڈیشن کا اعلان

اسلام آباد:  وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کی اپ گریڈیشن کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ کیا اور اکیڈمی ہاسٹل اور میس کا تفصیلی معائنہ کیا، وزیر داخلہ نے زیر تربیت افسران کے لئے…
Read More...

ہمارا بیانیہ بڑا کلیئر، عمران خان سمیت تمام کارکنان کو رہا کیا جائے: عمر ایوب

اسلام آباد:  رہنما تحریک انصاف و اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ مذاکرات کے بارے میں ہمارا بڑا کلیئر بیانیہ آچکا ہے، عمران خان، شاہ محمود قریشی اور تمام اسیران کو فوری رہا کیا جائے۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما…
Read More...

کرم میں اسلحہ جمع کرانے کیلئے فریقین 15 روز میں لائحہ عمل دیں گے: بیرسٹر سیف

پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا نے کہا ہے کہ کرم میں اسلحہ جمع کرنے کے لیے فریقین 15 دنوں میں مربوط لائحہ عمل دیں گے۔  بیرسٹر سیف نے کہا کہ کل کرم جانےوالے قافلے کے سفری اور حفاظتی انتظامات جاری ہیں، ایپکس کمیٹی کےفیصلے کےمطابق کرم کو…
Read More...

کِس کو کھلائیں؛ کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے آغاز سے قبل پاکستان کنفیوژ

جنوبی افریقا کیخلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میچ سے ایک روز قبل قومی ٹیم کو پچ نے کنفیوژ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کیپ ٹاؤن میں پریس کانفرنس کے دوران شان مسعود نے کہا کہ دونوں ٹیموں کی بیٹنگ کے بعد ہی پچ کی اصل نوعیت کا پتہ چلے گا، حتمی اسکواڈ کا فیصلہ…
Read More...

چیمپئنز ٹرافی، یو اے ای میں میچز سے بھی بڑی آمدنی متوقع

کراچی: یو اے ای میں بھی چیمپئنز ٹرافی کے میچز سے پی سی بی کو بڑی آمدنی ہوگی، ٹکٹوں کی فروخت سے حاصل شدہ آدھی سے زیادہ رقم پاکستان کو ہی ملنا ہے، اس حوالے سے جلد تحریری معاہدہ ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد 19 فروری…
Read More...

خراب فارم یا کوچ سے تنازع: بھارتی کپتان روہت شرما آسٹریلیا کیخلاف سڈنی ٹیسٹ سے باہر

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما آسٹریلیا کے خلاف بارڈر گواسکر ٹرافی کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ سے باہر ہوگئے۔ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان سیریز کا آخری ٹیسٹ سڈنی میں کھیلا جارہا ہے، جہاں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ…
Read More...

صیہونی فورسز کی غزہ میں وحشیانہ بمباری، مزید 63 فلسطینی شہید

غزہ:  اسرائیل کی غزہ میں وحشیانہ بمباری جاری رہی، تازہ حملوں میں مزید63 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ المواصی میں محفوظ قرار دیئے گئے علاقے پر بمباری سے بارہ فلسطینی شہید ہوگئے، اسرائیل کا خان یونس میں غزہ کے کمانڈ سینٹر کو نشانہ…
Read More...

جنوبی کوریا کے آرمی چیف سمیت گرفتار 2 فوجی افسران پر بغاوت کے الزامات کے تحت فرد جرم عائد

جنوبی کوریا کے آرمی چیف سمیت گرفتار 2 فوجی افسران پر بغاوت کے الزامات کے تحت فرد جرم عائد کر دی گئی۔ مقامی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کے آرمی چیف اور اسپیشل وار فیئر یونٹ کے سربراہ کو استغاثہ نے تحقیقات کے دوران حراست میں لیا تھا۔ میڈیا…
Read More...