Sorting by

×

سُپر اسٹار الو ارجن کو بھگدڑ کیس میں ضمانت مل گئی

تامل اور تیلگو فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار الو ارجن کو ’پشپا 2‘ کے بھگدڑ کیس میں مشروط ضمانت مل گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حیدرآباد دکن کی مقامی عدالت میں سندھیا تھیٹر بھگدڑ کیس کی سماعت ہوئی، جہاں عدالت نے الو ارجن کی چند شرائط کے ساتھ ضمانت…
Read More...

اسرائیل فورسز کے غزہ پر 36 گھنٹے میں 34 فضائی حملے، 100 فلسطینی شہید

غزہ :  اسرائیل جنگی جنون میں مبتلا، غزہ کی پٹی پر گزشتہ 36گھنٹے میں 34 تباہ کن فضائی حملے کردیئے۔ صیہوتی فورسز کے فضائی حملوں میں 2 صحافیوں سمیت 100سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے، بمباری سے متعدد فلسطینیوں کا…
Read More...

اداکارہ کو رقم کی ادائیگی چھپانے کا معاملہ، ٹرمپ کو عدالت میں پیش ہوکر سزا سننے کا حکم

امریکی عدالت نےنومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنانے کیلئے 10 جنوری کی تاریخ مقرر کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی جج نے کاروباری معلومات میں جعلسازی سے متعلق مقدمے میں ٹرمپ پر فرد جرم برقرار رکھی اور سزا سنانے کیلئے 10 جنوری کی…
Read More...

برطانیہ: درجہ حرارت منفی10 تک گرنے کی پیشگوئی، ایک فٹ سے زائد برف پڑنیکا امکان

برطانیہ کے بعض علاقوں میں درجہ حرارت منفی 10ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنےکی پیشگوئی کی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں ویک اینڈ پر ایک فٹ سے زیادہ برف گرنے کا امکان ہے جبکہ اسکاٹ لینڈ کے دیہی علاقوں میں درجہ حرارت منفی 10ڈگری…
Read More...

ویسٹ انڈیز کو قابو کرنے کیلئے سپنرز کا جال بچھانے کا فیصلہ

لاہور:  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئندہ ہوم ٹیسٹ سیریز میں ویسٹ انڈیز کو قابو کرنے کیلئے سپنرز کا جال بچھانے کا فیصلہ کر لیا۔ ملتان میں شیڈول پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کیلئے سپن فرینڈلی پچز بنائی جائیں گی تاکہ…
Read More...

جنوبی افریقا کیخلاف پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکہ، زخمی صائم ایوب ٹیسٹ سے باہر ہوگئے

جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکہ لگا ہے۔ قومی ٹیم کے اوپننگ بیٹر صائم ایوب کیپ ٹاؤن ٹیسٹ سے باہر ہوگئے۔ ٹیم منیجمنٹ کے مطابق قومی ٹیم کے اوپننگ بیٹر کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں مزید شرکت نہیں کریں گے۔ آج ٹیسٹ کے پہلے روز…
Read More...

برٹش جونیئر اوپن اسکواش، پاکستان کے سہیل عدنان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

برٹش جونیئر اوپن اسکواش ٹورنامنٹ میں پاکستان کے سہیل عدنان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ انڈر 13 کیٹیگری کے پری کوارٹر فائنل میں سہیل عدنان نے ملائیشیا کے وائین آئزیک ولسن کو شکست دی۔ سہیل عدنان نے مقابلہ 4-11، 7-11 اور 5-11 سے اپنے نام کیا۔…
Read More...

فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کو ختم کرنے کا وقت آچکا ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ فتنہ الخوارج کے دہشتگردو ں کو ختم کرنے کا وقت آچکا ہے۔ کا نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے لیے بنائی گئی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان میں گھس بیٹھیے…
Read More...

مریم نواز سے چین کے وفد کی ملاقات، 700 ملین ڈالر سرمایہ کاری پر رضامندی

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے دورہ چین کے فوری ثمرات نظر آنے لگے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے چین کے اعلیٰ سطح وفد نے پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی، ملاقات میں چینگ ڈو جنرل کوآرڈینیٹر برائے آئی سی ٹی ہب مس…
Read More...

ملک میں امن وامان کے قیام کیلئے ملکر دہشتگردی کا مقابلہ کریں گے: علی امین گنڈاپور

اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ پاکستان میں امن و امان قائم کرنے کے لیے مل کر دہشتگردی کا مقابلہ کریں گے۔ نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی…
Read More...