Sorting by

×

190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان کو 14 اور بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا

راولپنڈی:  190 ملین پاؤنڈز کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو 14 اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا 190 ملین پاؤنڈز کیس کا محفوظ فیصلہ سنانے…
Read More...

انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر تین سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ

اسلام آباد : انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر تین سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی گئی۔ ای سی پی ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے ‏ پاکستان نیشنل پارٹی، پاکستان تحریک نظام اور نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کی رجسٹریشن منسوخ کردی۔ واضح رہے…
Read More...

تحریک انصاف کا 190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد:  پاکستان تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر و رہنما تحریک انصاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ…
Read More...

حکومت کے ساتھ مذاکرات جاری رہیں گے: بیرسٹر گوہر کی وضاحت

اسلام آباد:  چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات جاری رہیں گے، 7 دن میں کمیشن پر پیشرفت نہیں ہوتی تو مذاکرات نہیں ہوں گے۔ 190 ملین پاؤنڈز کیس کے فیصلے کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے…
Read More...

انصاف کا بول بالا ہوا، بانی پی ٹی آئی اپنی بیگناہی ثابت نہیں کر سکے: وفاقی حکومت

اسلام آباد: وزیراطلاعات عطاء اللہ تاڑر نے کہا ہے کہ انصاف کا بول بالا ہوا، بانی پی ٹی آئی اپنی بے گناہی ثابت نہیں کر سکے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا…
Read More...

سویلینز کے ملٹری ٹرائل کا کیس: کیا پارلیمنٹ خود پر حملہ توہین نہیں سمجھتی؟ آئینی بنچ

اسلام آباد:  سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کے دوران کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس میں کہا ہے کہ کیا پارلیمنٹ خود پر حملہ توہین نہیں سمجھتی؟ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں…
Read More...

چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس، ججز کی تعیناتیوں پر غور

اسلام آباد:  چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس شروع ہو گیا۔ سپریم کورٹ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں اسلام آباد ہائیکورٹ اور بلوچستان ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز…
Read More...

سیف ڈکیتی مزاحمت پر زخمی، کرینہ کپور کی ٹیم نے واقعے کی تفصیلات جاری کردیں

بالی وڈ نواب سیف علی خان کے ڈکیتی مزاحمت میں زخمی ہونے سے متعلق واقعے پر کرینہ کپور کی ٹیم نے تفصیلات جاری کردیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب تقریباً 3 بجے کے قریب سیف کے ممبئی کے علاقے باندرا والے گھر میں…
Read More...

کرسٹیانو رونالڈو جلد ایک منٹ کے 300 پاؤنڈ کمائیں گے

کراچی: پرتگالی سپر اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو جلد ایک منٹ کے 300 پاؤنڈ کمائیں گے، نیا سعودی معاہدہ دنیا کے مہنگا ترین ایتھیلٹ ہونے پر مہر ثبت کر دے گا.  رپورٹس کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو کو سعودی پرو لیگ کلب النصر کی جانب سے 167.9 ملین…
Read More...

ملتان ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستان 3 اسپنرز اور ایک فاسٹ بولر کیساتھ کھیلے گا

ملتان ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان 3 اسپنرز کیساتھ کھیلے گا۔ جمعے سے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا پہلا ٹیسٹ ملتان میں شروع ہورہا ہے۔ پاکستان ٹیم منیجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی نے ملتان ٹیسٹ کیلئے 3 اسپنرز…
Read More...